نتائج تلاش

  1. کاشفی

    درماں سمجھ رہا ہوں جنُوں کے اثر کو میں - گوہر

    شکریہ فرحت کیانی صاحبہ!
  2. کاشفی

    رازِ ہستی ہے عقدہء مشکل - جاذب دہلوی

    بابا جانی بس خود کے ساتھ ساتھ دوستوں کو بھی لطف پہنچانے کے لیئے بہت محنت سے کتابیں چھان چھان کر یہ سب شاعری پوسٹ کرتا ہوں۔۔ تصحیح فرمانے کے لیے آپ کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں سدا ہنسے مسکراتے۔
  3. کاشفی

    رازِ ہستی ہے عقدہء مشکل - جاذب دہلوی

    شکریہ فرخ منظور صاحب!
  4. کاشفی

    درماں سمجھ رہا ہوں جنُوں کے اثر کو میں - گوہر

    غزل (گوہر) درماں سمجھ رہا ہوں جنُوں کے اثر کو میں دشمن بناؤں سر کو، نہ توڑوں جو گھر کو میں ہے ننگِ عشق اہلِ ھمم گریہ و بُکا نفرت سے دیکھتا ہوں ہر اک نوحہ گر کو میں دل نذرسوزِ عشق ہوا بھی تو کیا ہوا میری چلے تو آگ لگادوں جگر کو میں سُن اے حریف ملّت صبرو رضا ہے یہ کرتا ہوں پیار مخبر...
  5. کاشفی

    تاسف تبسم کی والدہ کی مغفرت کے لئے دُعا کی درخواست

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت مرحومہ والدہ کی مغفرت کرے۔۔آمین۔
  6. کاشفی

    خوبصورت پاکستان خوبصورت کراچی کی آنکھوں سے

    کوئٹہ ، پاکستان کی ایک خوبصورت تصویر Mariabad..Quetta-Pakistan
  7. کاشفی

    خوبصورت پاکستان خوبصورت کراچی کی آنکھوں سے

    کراچی ، پاکستان کی ایک خوبصورت تصویر The Port Grand Food and Entertainment Complex-Karachi
  8. کاشفی

    خوبصورت پاکستان خوبصورت کراچی کی آنکھوں سے

    بھاولپور، پاکستان کی ایک خوبصورت تصویر خوبصورت کراچی کی آنکھوں سے The 1872-built Italian chateau Noor Mahal (Diamond Palace) in Bahawalpur-Pakistan
  9. کاشفی

    خوبصورت پاکستان خوبصورت کراچی کی آنکھوں سے

    گوادر، بلوچستان کی ایک خوبصورت تصویر خوبصورت کراچی کی آنکھوں سے Gwadar is an international developing port city on the southwestern Arabian Sea coast of Pakistan. A former Omani territory, it is nowadays the district capital of Gwadar District in Balochistan province as well as its winter...
  10. کاشفی

    خوبصورت پاکستان خوبصورت کراچی کی آنکھوں سے

    خوبصورت پاکستان خوبصورت کراچی کی آنکھوں سے مری کی ایک خوبصورت تصویر خوبصورت کراچی کی آنکھوں سے The hill-resort town of Murree has received heavy snowfall since the onset of winter in Pakistan
  11. کاشفی

    کل صراحی کی تھی مٹی اب ہے پیمانے کی خاک - مبصر لکھنوی

    غزل (مبصر لکھنوی) کل صراحی کی تھی مٹی اب ہے پیمانے کی خاک اپنی حد میں کروٹیں لیتی ہے میخانے کی خاک دوری منزل سے ہے واماندگی بھی شوق بھی بیٹھتی اُٹھتی چلی جاتی ہے دیوانے کی خاک چلتے ہی بادبہاری ہوگیا میدان صاف تھی مگر زندان کی دیواروں میں ویرانے کی خاک جذب کامل کی بدولت اُٹھ گیا فرق دوئی...
  12. کاشفی

    ہوسِ سُود میں سودائے زیاں کرتا ہوں - وحشت کلکتوی

    شکریہ فاتح الدین بشیر صاحب! شکریہ رانا صاحب!
  13. کاشفی

    میں عکس ہوں آئینہ امکاں میں تمہارا - تم سا جو نہیں کوئی تو مجھ سا بھی نہیں اور

    میں عکس ہوں آئینہ امکاں میں تمہارا - تم سا جو نہیں کوئی تو مجھ سا بھی نہیں اور
  14. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    وفا کا نقش ہے وہ نقش جو مٹ کر اُبھرتا ہے جنہیں دل سے بھلا دو گے وہ پیہم یاد آئیں گے (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  15. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    جانتے ہیں تجھے ہم روزِ ازل سے لیکن یہ نہیں جانتے کیوں کر تجھے ہم جانتے ہیں (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  16. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اے ہوش تجھ کو آنے سے میں روکتا نہیں ساقی کو تیرے آنے کی لیکن خبر نہ ہو (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  17. کاشفی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اے ہوش تجھ کو آنے سے میں روکتا نہیں ساقی کو تیرے آنے کی لیکن خبر نہ ہو (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  18. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    کون ہے بزم کے قابل وہ سمجھ جاتے ہیں سب نکالے گئے پروانے نکالے نہ گئے (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  19. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اُن مریضوں میں مرے عیسیٰ نے رکھا ہے مجھے جن کے حق میں درد اچھا ہے دوا اچھی نہیں (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  20. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    میں اپنے ہوش میں اے فتنہ گر نہیں، نہ سہی تری خبر تو ہے اپنی خبر نہیں، نہ سہی (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
Top