نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اہلِ محبّان پاکستان یعنی کراچی کی عوام تحریک انصاف کے جلسے کو کامیاب بنائیں

    محمد احمد بھائی مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے کہ کراچی والے ہمیشہ سے مثبت سوچ ہی رکھتے ہیں الحمداللہ۔ منفی سوچ رکھنے والے ہمیشہ کراچی اور کراچی والوں کے خلاف غلط پروپیگنڈا کرتے ہیں اور ہمیشہ اپنے پروپیگنڈے میں ناکام و نامراد ہوتے ہیں اللہ کے فضل و کرم سے۔ اپنی تو پہچان یہی تھی اس پہچان سے...
  2. کاشفی

    پیکرِ دلربا بن کے آیا ، روحِ ارض و سما بن کے آیا - نعتیہ کلام

    بہت عمدہ۔ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  3. کاشفی

    اہلِ محبّان پاکستان یعنی کراچی کی عوام تحریک انصاف کے جلسے کو کامیاب بنائیں

    نہیں محمد احمد بھائی فخر کی بات نہیں۔ :sad2: لیکن کیا آپ یہ نہیں سمجھتے کہ کراچی والوں کو اس بات پہ فخر کرنی چاہیئے کہ انہوں نے اس جلسے کو کامیاب بنایا ہے۔ آپ بھی کراچی کے ہی ہیں اور آپ کو بھی معلوم ہے کہ کراچی کے لوگ ہمیشہ سے تعصب اور لسانیت سے دور ہیں اور اس کا اندازہ اس کامیاب جلسے کو دیکھ کر...
  4. کاشفی

    اب میرا خواب پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے،عمران خان

    عمران خان کو کراچی والوں کے تعاون سے کراچی میں کامیاب پُرامن جلسہ کرنے پرکراچی کے پُرامن لوگوں کی طرف سے ڈھیر ساری مبارکبادیں۔۔۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں اور اپنے وعدوں کو پورا کریں۔
  5. کاشفی

    تحریک انصاف کا سونامی

    عمران خان کو کراچی والوں کے تعاون سے کراچی میں کامیاب پُرامن جلسہ کرنے پرکراچی کے پُرامن لوگوں کی طرف سے ڈھیر ساری مبارکبادیں۔۔۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں اور اپنے وعدوں کو پورا کریں۔ خوبصورت چہرہ اور بڑی بات۔ "جب میرا قائد کسی کے سر پہ ہاتھ رکھ دے تو اللہ کے فضل و کرم سے اُس کی کامیابی یقینی...
  6. کاشفی

    اہلِ محبّان پاکستان یعنی کراچی کی عوام تحریک انصاف کے جلسے کو کامیاب بنائیں

    عمران خان کو کراچی والوں کے تعاون سے کراچی میں کامیاب پُرامن جلسہ کرنے پرکراچی کے پُرامن لوگوں کی طرف سے ڈھیر ساری مبارکبادیں۔۔۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں اور اپنے وعدوں کو پورا کریں۔ خوبصورت چہرہ اور بڑی بات۔ "جب میرا قائد کسی کے سر پہ ہاتھ رکھ دے تو اللہ کے فضل و کرم سے اُس کی کامیابی یقینی...
  7. کاشفی

    اللہ رب العزت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائے ۔ آمین

    اللہ رب العزت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائے ۔ آمین
  8. کاشفی

    بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح

    اللہ رب العزت قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ کو جنت الفردس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔
  9. کاشفی

    کسی مست خواب کا ہے عبث انتظار سو جا -کہ گزر گئی شب آدھی دلِ بیقرار سوجا

    کسی مست خواب کا ہے عبث انتظار سو جا -کہ گزر گئی شب آدھی دلِ بیقرار سوجا
  10. کاشفی

    پوچھتے کیا ہو جو حال شب ِتنہائی تھا - شبلی نعمانی

    غزل (مولانا شبلی نعمانی رحمتہ اللہ علیہ) پوچھتے کیا ہو جو حال شب تنہائی تھا رخصت صبر تھی یا ترک شکیبائی تھا شب فرقت میں دل غمزدہ بھی پاس نہ تھا وہ بھی کیا رات تھی کیا عالم تنہائی تھا خون رو رودئے دو ہی قدم میں چھالے یاں وہی حوصلہ باد یہ پیمائی تھا کون اس راہ سے گزرا ہے کہ ہر نقش قدم چشم...
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    بتاؤں آپ سے مرنے کے بعد کیا ہوگا پلاؤ کھائیں گےاحباب، فاتحہ ہوگا (سیداکبر حسین الہ آبادی)
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مُسکرا دینا حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا (سیداکبر حسین الہ آبادی)
  13. کاشفی

    اکبر الہ آبادی انتخابِ کلام : اکبر الہ آبادی

    بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا
  14. کاشفی

    اردو رباعیات

    اونچانیت کا اپنی زینہ رکھنا احباب سے صاف اپنا سینہ رکھنا غصہ آنا تو نیچرل ہے اکبر لیکن ہے شدید عیب، کینہ رکھنا (سید اکبر حسین الہ آبادی)
Top