اہلیانِ کراچی قائد کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہیں۔ یعنی ایمان، اتحاد اور تنظیم۔ اہلیانِ کراچی الحمداللہ متحد ہیں اور پوری طرح سے واقف ہیں کہ کون کراچی اور پورے پاکستان کے بارے میں یکساں سوچ رکھتا ہے۔۔۔ کون کراچی کو OWN کرتا ہے۔ اور کون ان سے مخلص ہے۔۔ اورکس جماعت کے بندے کراچی سے کتنے مخلص ہیں...