نتائج تلاش

  1. کاشفی

    گام گام خواہشیں ۔۔۔۔ عمران شناور

    بہت ہی خوب جناب عمران شناور صاحب! بہت ہی عمدہ!
  2. کاشفی

    بیوی گھر میں نہ اگر ہوتو غزل ہوتی ہے - سیدابو بکرمالکی بھٹکلی

    بھٹکلی کے بارے میں ۔۔۔۔ غیر تعصب پسند لوگوں کے لیئے کچھ انفارمیشن اس ویب سائٹ پر موجود ہے۔۔۔ www.bhatkallys.org
  3. کاشفی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    واہ واہ بہت خوب۔۔
  4. کاشفی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں (مولانا الطاف حسین حالی)
  6. کاشفی

    اردو رباعیات

    کانٹا ہر اک جگر میں اٹکا تیرا حلقہ ہر اک گوش میں لٹکا تیرا مانا نہیں جس نے تجھ کو جانا نہیں ضرور بھٹکے ہوئے دل میں ہے کھٹکا تیرا (مولانا الطاف حسین حالی)
  7. کاشفی

    حالی جہاں میں حالی کسی پہ اپنے سوا بھروسہ نہ کیجئے گا - مولانا الطاف حسین حالی

    محمد وارث صاحب اور محمد یاسر علی آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔
  8. کاشفی

    حالی کامل ہے جو ازل سے وہ ہے کمال تیرا - مولانا الطاف حسین حالی

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب! فرخ منظور صاحب، الف نظامی صاحب اور الہلال صاحب آپ احباب کا بھی بیحد شکریہ۔۔
  9. کاشفی

    شاد عظیم آبادی ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - شاد عظیم آبادی

    سید علی محمد صاحب شاد عظیم آبادی کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں بہت سے تنکے چنے تھے میں نے، نہ مجھ سے صیاد تو خفا ہو قفس میں گر مر بھی جاؤں گا میں، نظر سوئے آشیاں رہے گی (شاد عظیم آبادی)
  10. کاشفی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    آمین۔ بہت شکریہ امین بھائی۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں۔
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    بڑی دولت ہے دنیا کا کسی پر مہرباں ہونا مگر دنیا ہے یہ دنیا، رہے گی مہرباں کب تک (جوش ملیح آبادی)
  12. کاشفی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    وعلیکم السلام امین بھائی۔۔۔ میں ٹھیک ہوں الحمداللہ۔ اللہ رب العزت نے ہمیں اپنی رحمت سے نوازا ہے تو آج کل ہم اپنی بیٹیا رانی کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔۔ :) آپ کیسے ہیں۔۔اور معذرت کے آپ سے ملاقات نہیں ہوسکی۔۔۔ پاکستان گیا تھا لیکن پھر جلد ہی وآپس آگیا۔۔۔
Top