شکریہ وارث صاحب!
انسان چاہے جو بات اچھی چاہے
بدیوں سے محترز ہونے کی چاہے
شیطان سے وہ فلسفی ہے منسوب
جس کا مطلب ہے کہ وہ جو جی چاہے
(سید اکبر حسین الہ آبادی)
غزل
(سید اکبر حسین الہ آبادی)
بہار آئی ، کھلے گُل، زیب صحن ِبوستاں ہوکر
عنادل نے مچائی دھوم سرگرم فغاں ہوکر
بلائیں شاخ گل کی لیں نسیم صبحگاہی نے
ہوئیں کلیاں شگفتہ روئے رنگیں تپاں ہوکر
جوانانِ چمن نے اپنا اپنا رنگ دکھلایا
کسی نے یاسمن ہو کر، کسی نے ارغواں ہوکر
کیا پھولوں نے شبنم سے وضو...
فرحان بھائی۔ کچھ بھی ہو ق لیگ بنے یا کیو لیگ بنے۔۔۔۔ سیاسی گیم اپنے عروج پر ہے۔۔۔ مینو تو مزا آری یا ہے۔۔ ;)
کراچی حیدرآباد اور دیگر سندھ کے وہ لوگ جن کا ماضی لوٹاکریسی سے پاک ہے وہ اپنی نمائندہ جماعت میں ہی رہیں گے انشاء اللہ۔
اہلِ محبّان پاکستان، یعنی کراچی کی عوام
تحریکِ انصاف عمران خان کے 25 دسمبر 2011 کے جلسے میں شریک ہو کر
اس جلسے کو کامیاب بنائیں
لیکن یاد رہے! الیکشن میں کامیاب کراچی کو OWN کرنے والے مخلص لوگوں کو ہی کرنا ہے۔
اللہ رحم کرے ۔ کیا ہوگیا میرے پیارے بھائی کو۔ طبیعت کیوں خراب کر لی جناب نے۔۔۔ہاں!
دھیان رکھا کریں اپنا سمجھ آئی۔ اللہ رب العزت آپ کوشفا عطا فرمائے۔ آمین
اُمید رکھیں سب بہتر ہوگا۔
اَیّو راما ۔ وہاٹ از دز ڈراما ! ۔ نون لیگ کی ناؤ تو اب ڈُگَر ڈُگر کر رہی ہے۔ جیا اُ ن کا کرے دھک دھک۔:)
عزت مآب پرویز مشرف سید کے جونیئرز نے بہت خوب پلانگ کی ہے۔۔۔ویل ڈن۔ بہت سی داد قبول کریں۔ پرویز مشرف سید کی وطن وآپسی کے لیئے راہیں ہموار ہورہی ہیں۔۔
غزل
(ضامن علی جلال لکھنوی)
اس سے کچھ میرا بھی ذکر اے دل ناشاد رہے
وقت پر بھول نہ جانا یہ ذرا یاد رہے
ہم سے کتنے ہی تری یاد میں برباد رہے
تو سلامت رہے کوچہ ترا آباد رہے
قہقہے خوب لگے بے اثری پر اس کی
کیا مجھے شاد کیا خوش مری فریاد رہے
گوش زد اُس بت ظالم کے نہ ہونا بہتر
نارسا یوں ہی الہٰی...
غزل
(ضامن علی جلال )
آج کس مست کی رخصت ہے میخانے سے
شیشہ مل مل کے بہت روتا ہے پیمانے سے
کٹ گئی پاؤں کی بیڑی جو پہن لی زنجیر
ہوشیاری کوئی سیکھے ترے دیوانے سے
دیکھ سکتا نہیں دل یار سے پہلو خالی
ہم کو معلوم ہوا آنکھ کے بھر آنے سے
نہ چھپا خون کیا ہے جو ہمارے دل کا
کھل گیا اس نگہ شوخ کے...
جلال لکھنوی
تعارفِ شاعر: ضامن علی نام- جلال تخلص۔ حکیم اصغر علی داستانگو کے بیٹے اور لکھنؤ کے رہنے والے تھے ۔ 1250ہجری کو محلہ پار لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔
انہوں نے نواب آصف الدولہ کے مدرسہ میں تعلیم پائی۔ عربی کی ابتدائی کتابیں پڑھتے ہی تھے کہ شاعری کا شوق پیدا ہوا۔ اوّل امیر علی خان ہلالی کو اپنا...