کاشفی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اللہ رب العزت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائے ۔ آمین
    وعلیکم السلام میر انیس صاحب!۔ عید مبارک آپ کو بھی ۔
    دعاؤں کے لیئے بیحد شکریہ۔
    اہل بیت سے محبت ہی ایمان کی نشانی ہے۔

    اہلِ بیت سے دشمنی ہے پیمبر سے پیار ہے
    بتلاؤ ایسے دیں کا کوئی اعتبار ہے

    اللہ رب العزت ہم سب کو پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت علیہ السلام سے سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

    آپ کا دوست
    کاشفی
    السلام علیکم عید مبارک

    آپ کی اہلِ بیت سے محبت آپ کی بھیجی ہوئی منقبت سے ظاہر ہوتی ہے اور ہم تو ان لوگوں میں سے ہیں کہ چاہے مذہب کوئی بھی ہو اگر محبِ اہلِ بیت ہے تو ہمارا دوست ہے۔ میں نے پہلی دفعہ علامہ ذیشان حیدر جوادی کا کلام آپ کے ذریعے سے ہی سنا حالانکہ میں نے انکی مجالس بہت سنی تھیں اور انکا تو میں گرویدہ تھا ہی پر اب شاعری کا بھی ہوگیا۔ اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top