حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے
جو یاد مصطفیٰ ﷺ دل کو بہلایا نہیں کرتے
زباں پر شکوہ رنج الم لایا نہیں کرتے
نبی ﷺ کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے
یہ دربار محمد ﷺ ہے یہاں ملتا ہے بے مانگے
ارے ناداں یہاں دامن کو پھیلایا نہیں کرتے
ارے او نا سمجھ قربان ہو جاان کے روضے پر
یہ لمحے زندگی...
کراچی آرٹس کونسل میں چار روزہ اردو کانفرنس پوری رعنائیوں کیساتھ جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہورہی ہے کانفرنس میں اردو زبان سے محبت کرنے والوں کے لیے بہت کچھ تھا۔
گیارہویں اردو کانفرنس میں اردو کی ترویج کیساتھ معلوماتی ،ادبی سیشن بھی ہوئے اورطنزو مزاح کا دور بھی رہا جبکہ موسیقی اور رقص کی...