فاصلے اور بد گمانیاں کا آپس میں گہرا تعلق ہے ، فاصلے بڑھتے ہیں تو بدگمانیاں بھی بڑھتی چلی جاتی ہیں ، کوشش کیجئے کہ اپنے پیاروں سے اتنا ہی فاصلہ بڑھائیں کہ وہ آپ کو آواز دے سکیں اور آپ ان کی آواز سن سکیں ، اگر فاصلہ بڑھتا چلا جائے تو آوازوں کا گلا گھٹ جاتا ہے ، محبت خاموش ہو جاتی ہےاور بدگمانیوں...