نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حالات ہو گئے ہیں کتنے عجیب صاحب - منیبؔ احمد

    بلا شبہ آپ کی یہ غزل ایک بہترین غزل ہے مگر یہ شعر ہمیں پسند نہیں آیا ۔کسی مذہبی جماعت پر اس طرح تنقید کرنا اچھی بات نہیں ۔ ہوسکے تو ہماری بات سے رجوع کریں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایڈ سے مراد پس منظر کو کروپنگ کر کے چھوٹا یاکم کر لیں تو آپ کی خوبصورت شخصیت تصویر مین اور...

    ایڈ سے مراد پس منظر کو کروپنگ کر کے چھوٹا یاکم کر لیں تو آپ کی خوبصورت شخصیت تصویر مین اور زیادہ واضع ہو جائے گی۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    یہ اس وقت ہوتا ہے جب اس کے انتخاب کی صفات اس کے سامنے کھلی کتاب کی طرح عیاں ہوتی ہیں ۔ہر انسان کو اپنی سوچ اپنی سمجھ درست ہی لگتی ہے کیونکہ وہ اپنی ضرورت اپنی غرض کو مدنظر رکھ کر اپنے انتخاب کوکسوٹی میں پرکھتا ہے ۔ اکثر اوقات ہمیں جو نظر آ رہا ہوتا ہے وہ ہماری نظر کا فریب بھی ہو سکتا ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جی اوتار کے پس منظر سے واضع ہو رہا ہے ۔اگر مناسب خیال کریں تو اوتار کو ایڈ کرلیں تصویر زبردست...

    جی اوتار کے پس منظر سے واضع ہو رہا ہے ۔اگر مناسب خیال کریں تو اوتار کو ایڈ کرلیں تصویر زبردست ہوجائے گی ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ چوہدری جی ماشاءاللہ ، زبردست اتار لایا جے ۔

    واہ چوہدری جی ماشاءاللہ ، زبردست اتار لایا جے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    ان غرض اور مجبوری نے ہی تو انسان کے پاؤں جکڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔انسان نا چاہتے ہوئے بھی بہت کچھ کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔اپنی انا خوداری ، اپنی خواہشات کو اندھیرے کنوئیں میں دھکیل دیتا ہے۔اس کا ایسا جینا کوئی جینا نہیں ہوتا ،بس اپنے سےجوڑے رشتوں کی خوشنودی کے لیے ان کی جی حضوری میں زندگی گزار دیتا ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    جن رشتوں میں ایک دوسرے کو ہمیشہ دل سے عزت دی جائے وہ بُرے حالات یا مجبوری میں خاموش ضرور ہو جاتے ہیں مگر ٹوٹتے کبھی نہیں ہیں کیونکہ وہ باتوں صورتوں سے نہیں جڑ ے ہوتے بلکہ ان کا تعلق تو روح سے ہوتا ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    ‏جنہیں چُن لیا جائے ، اُن پہ تبصرے نہیں کیے جاتے ،اُن کا احترام کیا جاتا ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست بھیا پھر کب چلنا ہے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سانس کے ساتھ ساتھ بھی شکر ادا کریں تو بھی اس کی کروڑوں نعمتوں کا شکر ادا نہ ہو پائے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے کام لیں بھیا
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا تشریح فرمائیں
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    بھیا یادگاری اس لیے کے محفل کے ریگارڈ میں یادگاری سند بن کر محفوظ رہے گا۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    ہماری بہت قابل احترام بہن مریم افتخار صاحبہ سے درخواست ہے کہ وہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا کریں کہ ہماری طبیعت میں اعتدال پسندی آجائے
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقے بھی خوب عنایت فرمائیں ہے کائنات کو چلانے کے لیے
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہوں جب رب قدیرکی بارگاہ میں تو نادامت نہ ہو اس لیے اپنی اصلاح کا عمل جاری رکھیں
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثور پھونک نے کے دن کی سختیوں سے ہمیں محفوظ فرمائیں ۔آمین
Top