نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    ارے نہیں! ہمارا تو خیال تھا کہ مقدس بہت اچھی کوکنگ کرتی ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    مبارکباد وارث بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے

    ماشاءاللہ۔ سوچتا ہوں کہ اس بات پر مبارکباد وارث بھائی کو دوں یا اپنے اور دیگر محفلین کے مابین بانٹ دوں۔ :) بہت شکریہ وارث بھائی!
  3. محمداحمد

    ’برف کے تاج میں موتی‘

    واہ۔۔۔۔! خوبصورت
  4. محمداحمد

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    بہت شکریہ۔ جیتی رہیے۔ :)
  5. محمداحمد

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    بہت محبت ہے بھائی آپ کی۔ شاد آباد رہیے۔
  6. محمداحمد

    سلسلہ تکّلم کا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بس تو پھر "ایکٹیوٹی" برقرار رکھیے گا۔ :)
  7. محمداحمد

    واہ ۔۔۔ کیا کہنے۔

    واہ ۔۔۔ کیا کہنے۔
  8. محمداحمد

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    آپ نے پہلے ہی آفر کر دی ورنہ ہمارا خیال تھا کہ مقدس سے کہہ کر ظہیر بھائی کے لئے حلوہ بنوالیں گے۔ یوں بھی مقدس نے کافی دنوں سے محفل کے کچن میں جھانکا تک نہیں ہے۔ :) :) :)
  9. محمداحمد

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    ارے ہم نے تو یہ اوٹ پٹانگ پوسٹ اسی لئے لگائی تھی کہ ہمارے دوستوں کے چہرے مسکرا اُٹھیں۔ ہمیں کیا پتہ کہ حلوے کا ذکرِ خیر اُداسی کا سبب ہو جائے گا۔ :)
  10. محمداحمد

    سلسلہ تکّلم کا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ! آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  11. محمداحمد

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    بہت شکریہ ظہیر بھائی! ذرہ نوازی پر ممنون ہوں۔
  12. محمداحمد

    تحریر کا فن ....

    :) ویسے ہم عمومی بات کر رہے تھے اور بقول نیرنگ خیال بھائی استثنائی معاملات اپنی جگہ ہیں۔ تعداد تو "سو سنہار کی اور ایک لوہار کی" میں بھی محاورتاً ہی مقرر کی جاتی ہے ورنہ ممکن ہے کہ سنہار کی ساٹھ کے جواب میں ہی لوہار کا ضبط جواب دے جائے۔ :) :) :) لیکن دس عام سے ناول نہیں پڑھیں گے تو شاہکار...
  13. محمداحمد

    تحریر کا فن ....

    بجا فرمایا جناب آپ نے۔ اگر سرسری تحریریں لکھنی ہیں تو بس قلم اُٹھا کر شروع ہو جانا چاہیے۔ لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تحریر واقعی تحریر ہو تو پھر مشاہدے کے ساتھ مطالعہ بھی ضروری ہے۔ مطالعے سے ہمیں علم کے علاوہ ذخیرہء الفاظ، اسلوبِ کلام اور بہت سے نادیدہ ہنر میسر آجاتے ہیں جن تک کسی اور طرح...
  14. محمداحمد

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    :) آج ناشتے میں گاجر کا حلوہ شامل تھا۔ باقی تانے بانے کہیں ذہن کے "بیک اینڈ" پر از خود جُڑ گئے اور ہمیں "ری پروسسڈ شعر" بیٹھے بٹھائے مل گیا۔ سو ہم نے آج کی صبح مرتضیٰ برلاس کے نام کر دی۔ :) :) :)
  15. محمداحمد

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    شکرقندی کا المیہ مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ سبزیوں کے حلقے میں، ہم وہ کج مقدر ہیں گاجروں میں مولی ہیں، مولیوں میں گاجر ہیں :) :) :)
  16. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    موضوع کے حوالے سے ایک دلچسپ مکالمہ :
  17. محمداحمد

    گلشن رنگا رنگ پھولوں سے ہی گلشن ہوتا ہے۔ :) :) :)

    گلشن رنگا رنگ پھولوں سے ہی گلشن ہوتا ہے۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    سلسلہ تکّلم کا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    جب تک تم "تھوڑی" کو "بہت" سمجھتی رہوگی۔ معاملات ہم بھائیوں کو ہی دیکھنا پڑیں گے۔ :) :) :)
Top