نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نظم ۔ آندھی ۔۔۔ از ۔۔۔ نذیر احمد شیخ

    انتخاب کی پسند آوری پر ممنون ہوں۔ بہت شکریہ آپ تمام دوستوں کا۔ اچھی بات ہے تو پھر درسی کتاب سے ہی نقل کردیجے کسی دن وقت نکال کر۔ :)
  2. محمداحمد

    شوخیاں گستاخیاں

    ارے ہم نے کون سے سرسری حکم لگایا تھا۔ :) اب تو جب تک وٹس ایپ اور وٹس ایپ زدگان باقی ہیں یہ شاہی لقب بھی برقرار رہے گا۔ :) یوں بھی میں اور نین بھائی تو محض راستے میں آگہی کی مشعل روشن کر رہے ہیں تاکہ بھٹکے ہوؤں کو رہبر تک رسائی ہو جائے۔ :) :)
  3. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  4. محمداحمد

    اُسے فرصت نہیں ملتی ۔ از محمد احمد

    بھائی ! بہت محبت ہے آپ کی۔ لکھنے لکھانے کا ایسا ہے کہ اس کے لئے وقت اور ماحول کا میسر ہونا ضروری ہوتا ہے اس پہ مستزاد یہ کہ طبیعت بھی مائل ہو ۔ جب جب توفیق ہوتی ہے اور غمِ روزگار سے فراغت نصیب ہوتی ہے لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ کی محبت اور دعا کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ ہمیشہ شاد آباد رہیے۔
  5. محمداحمد

    سلسلہ تکّلم کا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بے حد شکریہ شیزان بھائی۔۔۔! آپ کی حوصلہ افزائی ہمیشہ میرے کام آئی ہے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  6. محمداحمد

    سلسلہ تکّلم کا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    سچ کہتے ہیں شاعری کم وقت میں پڑھنے کے لئے اعلیٰ شے ہے۔ :) باقاعدہ تو ہم کچھ بھی نہیں کرتے :) ہاں بے قاعدہ کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ :) تحریر آپ کو پسند آئی ۔ دل خوش ہوا۔ یہ ہم سب کی ہی کہانی ہے کہ کسی نہ کسی درجے میں خود کلامی کی ضرورت سب کو ہی پڑ جاتی ہے۔ حوصلہ افزائی کے لئے...
  7. محمداحمد

    سورج رستہ بھول گیا تھا

    بہت شکریہ ظہیر بھائی اس تفصیلی جواب کا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ عروض کے متعلق میرا علم واجبی سا بھی نہیں ہے۔ سو اتنی موٹی موٹی باتیں ذرا مشکل ہی سمجھ آئیں گی۔ :) :) :) یہ ہے کہ شاعری پڑھ پڑھ کر طبیعت کچھ موزوں ہو گئی ہے سو لفظوں سے چھیڑ چھاڑ کی گستاخی کر لیتا ہوں۔ :) تسکینِ اوسط کی بابت کچھ...
  8. محمداحمد

    شوخیاں گستاخیاں

    ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔ نین بھیا ! جو بھی لکھا اور جب بھی لکھا، لاجواب لکھا۔ (y) (y) (y) اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  9. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    اچھا یعنی ان سے نمٹنا دل گردے کا کام ہے :)
  10. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ایک دو بار ایزی لوڈ تو "وہ" بھی کروا ہی چکے ہوں گے۔ :) اسماء کی درد بھری پکار پر لوگ لبیک کہتے نہیں ہیں۔ منہ سے نکل جاتا ہے۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    جی میں نے ہی کہا ہے کہ مقدس کے ساتھ بھی رہا کرو تاکہ زندگی میں توازن برقرار رہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    اور لگے ہاتھ دل ہی دے آئے ہوں کہ اسی کو نچوڑ کر خون بھی نکال لینا۔ :) :) :)
  13. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ہم عباس بھائی کی سیفٹی کے لئے نہیں بتا رہے۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    اللہ والوں کے ساتھ رہ کر اللہ یاد آہی جاتا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    کارڈ دینے کے لئے بہ نفسِ نفیس تو عباس بھائی ہی گئے تھے کہ لگے ہاتھوں جائزہ بھی لے لیں گے۔ :)
  16. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ہمارا تو خیال ہے کہ روز محشر سے پہلے ہی ہمارا مقدس کے ہاتھوں حشر ہو جائے گا۔ :) :) :)
  17. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ہاہاہاہہاہا واہ یعنی وہ آپ ہیں کہ جس کی وجہ سے وہ ہسپتال سے باہر نہیں آ رہی۔ :)
  18. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    اچھا! ایک منٹ "مقدس تم کتنی اچھی بہن ہو نا" :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top