ایک بہت ہی جاندار ملاقات کی بہت ہی شاندار روداد۔۔۔۔! (y)(y)(y)
واہ! ماشاءاللہ۔ راحیل بھائی! بہت خوب روداد بیان کی۔
خوشی ہوئی کہ یہ فرضِ کفایہ آپ کی اس لاجواب تحریر سے پورا ہو گیا۔ :) :) :)
سچی بات تو یہ ہے کہ آپ سب سے مل کر دل شاد آباد ہوگیا۔ مزمل بھائی کے علاوہ باقی دوستوں سے میری یہ پہلی...