نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    آپ نے ابھی تک لوڈ نہیں بھیجا اسما کو۔ :)
  2. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    اللہ اللہ پڑ گیا نا "ریڈ کراس" اتنے دنوں بعد! مقدس کی بچی تمھیں اللہ سمجھے۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    حمیرا ابھی نسبتاً نئی ہے سو ہلکا ہاتھ رکھا ہے۔ :D:p
  4. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    معصومین: نیرنگ اور احمد :)
  5. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ارے احتیاط! مقدس فسادی تو تقدیس کی آڑ میں بچ جائیں گے۔ واٹس ایپ گرو کو لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔ :)
  6. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    مقدس کی طرح دال پر بگھار لگا دیتے۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    دال ملکہ مسور ہے۔ سیاہی مائل :)
  8. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ہمیں نہ جانے کس کس بلایا لیکن کیا کریں کہ اب نوٹی فیکشنز صرف دو تین دن تک حاضر رہتے ہیں پھر نس جاتے ہیں۔ :) اور ہم اتنی جلدی ہاتھ آتے نہیں ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ارے بھائی یہ "سلیمانی عاصمہ" کہاں سے لائی جائے بھلا؟ :) :) :)
  10. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    اللہ کی پناہ ۔۔۔۔ سفید بہتان :)
  11. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ارے یہ مقدس کون ہے؟
  12. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    عاصمہ شیرازی یا عاصمہ جہانگیر ؟ :)
  13. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    اب اتنے بھی بھلکڑ نہیں ہیں ہم۔ :) :)
  14. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    انہیں کسی نے سمجھایا ہوگا کہ "جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے" سو جس پر گزری ہی نہیں اُس کے سامنے رونے کا کیا فائدہ :D:p
  15. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    زخمیوں میں نین بھائی بھی شامل ہیں تو ہم نمک کے ساتھ کالی مرچوں کا بھی اہتمام کریں۔ :) :)
  16. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    یعنی آپ نے سوچا کہ دنیا میں کتنا غم ہے اور میرا غم کتنا کم ہے۔ :) :)
  17. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    اچھی بات یہ ہے کہ ترقی نہیں ہوئی تو تنزلی بھی نہیں ہوئی۔ :)
Top