واہ واہ۔۔۔۔ کیا آج صبح صبح سبزی منڈی کا چکر لگا کر آئے ہیں۔
واہ سئیں۔۔۔۔۔ اعلی
آج ناشتے میں گاجر کا حلوہ شامل تھا۔ باقی تانے بانے کہیں ذہن کے "بیک اینڈ" پر از خود جُڑ گئے اور ہمیں "ری پروسسڈ شعر" بیٹھے بٹھائے مل گیا۔ سو ہم نے آج کی صبح مرتضیٰ برلاس کے نام کر دی۔
آج ناشتے میں گاجر کا حلوہ شامل تھا۔ باقی تانے بانے کہیں ذہن کے "بیک اینڈ" پر از خود جُڑ گئے اور ہمیں "ری پروسسڈ شعر" بیٹھے بٹھائے مل گیا۔ سو ہم نے آج کی صبح مرتضیٰ برلاس کے نام کر دی۔
دنوں کی تو خیرہے۔۔۔ ہاں مہینے یا سال گزر گئے ہوں تو پھر اداس ہونا بنتا ہے۔احمد بھائی ۔
شعر تو بہت مزے کا ہے لیکن عنوان کا تو کوئی جواب ہی نہیں ۔ آپ کو شعر پر داد دینے کے لئے آیا تھا لیکن گاجر کےحلوے کا ذکر پڑھ کر اداس ہوگیا ۔ بہت دن سے نہیں کھایا۔
اب سال مہینے دنوں کی طرح گزرتے ہیں نیرنگ بھائی ۔ بس یوں سمجھ لیجئے کہ کھائے ہوئے کئی ہفتے ہوگئے ہیں۔دنوں کی تو خیرہے۔۔۔ ہاں مہینے یا سال گزر گئے ہوں تو پھر اداس ہونا بنتا ہے۔
وقت کی اتنی برق رفتاری تو شعرا کے نظر میں صرف وصل میں ہی ممکن ہے۔اب سال مہینے دنوں کی طرح گزرتے ہیں نیرنگ بھائی ۔ بس یوں سمجھ لیجئے کہ کھائے ہوئے کئی ہفتے ہوگئے ہیں۔
ارے صاحب گاجر کے حلوے کو کون کافر شاعرانہ نظروں سے دیکھتا ہے ۔ اس سوغاتِ شیریں کے لئے تو بس ایک ہی نظر ہے ہمارے پاس کہ جسےہماری بیگم ’’ندیدہ ‘‘ کہتی ہیں۔وقت کی اتنی برق رفتاری تو شعرا کے نظر میں صرف وصل میں ہی ممکن ہے۔
ہمارے پاس آئیے، اخروٹ اور گاجر کا حلوہ اورگاجر کی کھیر کا حظ اٹھائیے۔ لیکن یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے۔ ان تمام کے ختم ہوجانے تک
احمد بھائی ۔
شعر تو بہت مزے کا ہے لیکن عنوان کا تو کوئی جواب ہی نہیں ۔ آپ کو شعر پر داد دینے کے لئے آیا تھا لیکن گاجر کےحلوے کا ذکر پڑھ کر اداس ہوگیا ۔ بہت دن سے نہیں کھایا۔
وقت کی اتنی برق رفتاری تو شعرا کے نظر میں صرف وصل میں ہی ممکن ہے۔
ہمارے پاس آئیے، اخروٹ اور گاجر کا حلوہ اورگاجر کی کھیر کا حظ اٹھائیے۔ لیکن یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے۔ ان تمام کے ختم ہوجانے تک
ہاہاہاہاااا۔۔۔۔۔ارے صاحب گاجر کے حلوے کو کون کافر شاعرانہ نظروں سے دیکھتا ہے ۔ اس سوغاتِ شیریں کے لئے تو بس ایک ہی نظر ہے ہمارے پاس کہ جسےہماری بیگم ’’ندیدہ ‘‘ کہتی ہیں۔
نیرنگ بھائی آپ کی پیشکش کا بہت شکریہ۔ اللہ تعالی برکت دے اور آپکی مٹھاس دیر تک قائم رکھے۔ کبھی ہماری طرف اس خرابے میں آنا ہو تو مجھے میزبانی کا شرف بخشئے گا ۔ آپ کو ڈونَٹ کھلائیں گے ۔ (احتیاطًا نون پر زبر لگادیا ہے تاکہ آپ اسے ڈانٹ کا امریکی تلفظ نہ سمجھ لیں)۔
ارے نہیں!
ہمارا تو خیال تھا کہ مقدس بہت اچھی کوکنگ کرتی ہے۔
آیا تھا شکرقندی کا المیہ پڑھنے ۔وقت کی اتنی برق رفتاری
ہمارے پاس آئیے، اخروٹ اور گاجر کا حلوہ اورگاجر کی کھیر کا حظ اٹھائیے۔
زہے نصیب نایاب بھائی۔۔۔۔ کب آپ آئیں اور ہماری میزبانی کا مقدر عروج پر پہنچے۔آیا تھا شکرقندی کا المیہ پڑھنے ۔
یہاں تو من کی مراد پوری ہوتی دکھی ۔
لامحدود مدت کی حامل اس دعوت کو محفوظ کر لیا ہے دل کی کتاب میں ۔
دیکھیئے کب وقت مہلت دے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
احمد بھیا آپ نے پہلے بتانا تھا ناں ۔۔ میں نے دو دن پہلے بنایا تھا گاجر حلوہآپ نے پہلے ہی آفر کر دی ورنہ ہمارا خیال تھا کہ مقدس سے کہہ کر ظہیر بھائی کے لئے حلوہ بنوالیں گے۔ یوں بھی مقدس نے کافی دنوں سے محفل کے کچن میں جھانکا تک نہیں ہے۔
یہ آپ نے سب کو اپنی طرح کا سمجھا ہوا ہے کیاکیوں ظہیر بھائی کے دشمن بنے ہیں۔۔ اپنا بنایا تو وہ خود بھی نہیں کھاتی۔
شکر ہے احمد بھیا۔۔ کچھ تو آپ نے میرے حق میں بولاارے نہیں!
ہمارا تو خیال تھا کہ مقدس بہت اچھی کوکنگ کرتی ہے۔
بھابھی سے بنوائیے گا کھانا پلیزززہے نصیب نایاب بھائی۔۔۔۔ کب آپ آئیں اور ہماری میزبانی کا مقدر عروج پر پہنچے۔