نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دلاور فگار دلاور فگار

    واہ۔۔۔! بہت خوب شراکت!
  2. محمداحمد

    حبسِ جاں رونے سے کچھ اور گراں ہوتا ہے

    تفصیلی جواب کا بہت شکریہ، ظہیر بھائی۔ ساتھ ساتھ بتاتا چلوں کہ سخنور تو بہت دور کی بات ہے میں تو خود کو ٹھیک طرح سے مبتدی بھی نہیں سمجھتا۔ اور یہ بھی کہ اگر میری نام نہاد سخن فہمی کی بنیاد پر آپ نے غزلیات سے اشعار نکالنا شروع کردیے تو بہت جلد آدھا دیوان جلا وطن ہو جائے گا۔ :) آپ سے کچھ نہ کچھ...
  3. محمداحمد

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    واہ! یہ تُک 'بندی' کی اصطلاح خوب ہے۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    ارے یہ غزل تو ہم نے اب دیکھی۔ یہی تو میں بھی کہوں کہ یہ اچانک "بخار" کیسے ہو گیا شاعری کا۔ بقول شاعر: ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ۔ اس غزل پر ہماری جانب سے داد وصول کیجے۔ راحیل فاروق بھائی کا تبصرہ خوب رہا۔
  5. محمداحمد

    غزل ۔ یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ خلیل بھائی ! یہ متبادل بھی خوب ہے۔
  6. محمداحمد

    غزل ۔ یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے ۔ محمد احمدؔ

    یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے کوئی اُفتاد آن پڑتی ہے ایک بوٹی جو آن پڑتی ہے خُوب معدہ میں جان پڑتی ہے ڈانٹ پڑتی ہے دل کو اکثر ہی اور کبھی بے تکان پڑتی ہے نصف بہتر سے ڈانٹ پڑتی ہے اور پھر بے تکان پڑتی ہے آنا چاہتا ہے مجھ سے ملنے وہ راہ میں آن بان پڑتی ہے آنا چاہتی ہے مجھ سے ملنے" وہ" راہ میں بیوی...
  7. محمداحمد

    غزل ۔ یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے ۔ محمد احمدؔ

    بہت بہت شکریہ ظہیر بھائی ! آپ سے داد ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے میرے لئے۔
  8. محمداحمد

    غزل ۔ یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ تابش بھائی! جن دنوں آپ نے ہماری غزلیات پر نظرِ کرم فرمائی ان دنوں کافی مصروفیت رہی سو فوری جواب نہیں دے سکا۔ آپ کی محبت اور توجہ کے لئے ممنون ہوں۔ شاد آباد رہیے۔
  9. محمداحمد

    میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ------------ عباس رضوی

    ایک انتہائی خوبصورت غزل مغل بھائی جیسے صاحبِ ذوق دوست کا انتخاب۔۔۔! واہ۔۔۔!
  10. محمداحمد

    حبسِ جاں رونے سے کچھ اور گراں ہوتا ہے

    بہت خوب! اچھی غزل ہے۔ اس شعر سے مفہوم اخذ نہیں کر پایا میں۔ یہاں 'زباں' کے کیا معنی لئے جائیں؟
  11. محمداحمد

    ہم خاک نشینوں کو نئی خاک ملی ہے

    واہ واہ۔۔۔۔! بہت خوب اشعار ہیں۔ بہت سی داد اور مبارکباد۔
  12. محمداحمد

    میں روز اپنے لئے ضابطے بناتا ہوں

    بہت خوب ! لاجواب کلام ہے۔ بہت سی داد قبول کیجے۔
  13. محمداحمد

    بریدہ دست تھے پرچم بلند کیا کرتے

    فاتح بھائی کی بات ٹھیک ہے لیکن یہاں مجبوری ردیف کی ہے۔ مجھ ناچیز کی رائے میں ایسے قافیہ اور ایسی ردیف کے ساتھ غزل کہنا آسان نہیں ہے سو جہاں گنجائش نکل سکتی ہو وہاں نکال لینا چاہیے اور جہاں نامناسب لگے وہ اشعار چھوڑ دینا چاہیے۔
  14. محمداحمد

    بریدہ دست تھے پرچم بلند کیا کرتے

    بہت خوب ! اچھی غزل ہے حسیب بھائی۔۔۔۔! بہت سی داد قبول کیجے۔
  15. محمداحمد

    یہ طبیعت مجھے اپنا نہیں بننے دیتی

    سبحان اللہ۔ اس اعلیٰ ترین غزل کی ستائش کے لئے الفاظ نہیں ہیں مرے پاس۔ ہر شعر ایک دُر ثمین ہے، ہر خیال، خیالِ جاں فزا ہے۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ اس غزل پر کوئی داد نہیں ۔ بہت سی دعائیں آپ کے لئے۔ جیتے رہیے۔ شاد آباد رہیے۔
  16. محمداحمد

    کب تلک بھیڑ میں اوروں کے سہارے چلئے

    سبحان اللہ۔ شاندار غزل ہے ظہیر بھائی ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  17. محمداحمد

    منظر وہی پرانا ہے ، موسم نیا نیا

    واہ! اپنے محترم بھائی اور استاد "عبید الرحمٰن عبید" کا شعر یاد آگیا: ہم نے منظر کوئی نہیں بدلا زاویے روشنی کے بدلے ہیں واہ کیا کہنے۔ کھلتا ہے تار تار یہ ریشم نیا نیا سچ کہا۔ بقول افتخار عارف: وہ ایک خواب جسے مل کے سب نے دیکھا تھا اب اپنے اپنے قبیلے میں بٹ کے دیکھتے ہیں واہ۔۔۔۔۔...
  18. محمداحمد

    سنگِ ستم سے کوئی بھی شیشہ نہیں بچا

    اتنے دنوں شعر و شاعری سے دور رہا۔ لیکن اِس ایک غزل نے ہی ساری کسر نکال دی۔ ماشاءاللہ ۔ کیا ہی خوب غزل ہے۔ میں تو مطلع پڑھ کر ہی گھوم گیا۔ ایک ایک شعر لاجواب ہے۔ ویسے مجھے ردیف موجودہ کیفیت میں بھی اچھی لگ رہی ہے۔ اس شاندار غزل پر بھرپور داد قبول کیجے۔
  19. محمداحمد

    نثری نظم : کہانی

    ارے بھائی ! غزل تو پابند ہوتی ہی ہے شاعر اس سے بھی کہیں زیادہ پابند ہوتا ہے، سو غزل کا یہاں کیا ذکر! دراصل کچھ لوگ فطری طور نثر / نثری نظم کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں تاہم کچھ لوگ پابند نظم یا غزل کی پابندیوں سے بچنے کے لئے دانستہ نثری نظم کی طرف راغب ہوتے ہیں۔ بہرکیف ہر دو طرح کے لوگوں کے لئے...
Top