یہ دردناک "اُردش" ہوتی ہے۔ :)
ماڈرنزم کے نام پر معیار دن بدن پست ہوتے جا رہے ہیں۔ :(
وہ دن ہوا ہوئے کہ پسینہ گلاب تھا
یعنی اس زمانے میں ادب پروری، اقربا پروری سے زیادہ اہم تھی۔ آج کل تو بھانجے بھتیجوں کی جہالت پر بھی باقاعدہ مشاہرہ مقرر کر دیا جاتا ہے۔ :)
چلیے اس طرح نام تو کما لیا۔ :)...