ہونا تو یہ چاہیے کہ قومی ترانے کے معیار کو نیچے لانے کے بجائے عام لوگوں کے معیار اور فہم کو بلند کرنے کی کوشش کی جائے۔
بات ہوتی ہے تکرار کی۔ اگر اسی قومی ترانے کے مفہوم اور روح کے بارے میں ذرائع ابلاغ پر بات ہوتی رہے تو عام آدمی کے لئے بھی اسے سمجھنا دشوار نہیں ہوگا۔ جب کوئی چیز سمجھی سمجھائی...