جہاں ایدھر تعاقب میں کالی آندھی نے ستائیس روزہ ٹیسٹ شروع کر رکھا۔
ڈربن میں پروٹیز نے ہانگ کانگ سپر سکس کا سماع باندھ رکھا ہے۔
9 اوورز کے بعد 71-1
مزید 301 رنز درکار 244 گیندوں میں۔۔
بابر اعظم تیسرے پاکستانی جبکہ 8ویں عالمی کھلاڑی ہیں جنہو ں نے تین سینچریاں مسلسل اسکور کی۔
بابر اعظم ابھی تک کسی بھی تین روزہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے بلے باز بن چکے ہیں۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ جاری ہے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
14 اوورز کے بعد 85-0
اور 15ویں اوور کی پہلی گیند پر شرجیل گلکرسٹ خان 38 رنز بنا کر آؤٹ۔۔
پاکستان 85-1