ڈیبیوٹنٹ ڈکٹ اور اسٹوکس کی عمدہ بیٹنگ کے بعد کپتان جوز کی بٹلر گردی نے گوروں کو 309 کے مجموعے تک پہنچا دیا ہے۔
ابتدائی حالات کے بعد یہ بہت ہی زبردست مجموعہ ہے۔ حالات تو یہی کہتے کہ انگلستان باآسانی جیت جائے گا لیکن گھریلو گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے بنگالی تعاقب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے۔اسلئے امید...