مشکل تو ضرور ہوگی لیکن یہ سیریز پروٹیز کی طرح یکطرفہ نہیں ہوگی چونکہ کیویز ٹیم اس وقت ہر شعبہ میں مضبوط ہے۔
اگر زیادہ اسپن وکٹس ہوئیں تو ایش سوڈھی بھی آسان نہیں ہونگے کھیلنا۔اور اگر فاسٹ باؤلرز کے لئے مدد ہوئی تو ساؤتھی اینڈ بولٹ وغیرہ لنکا ڈھا سکتے اسکے ساتھ بیٹنگ لائن اپ میں ولیمسن اور ٹیلر کی...