نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    مبارکباد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو سالگرہ مبارک

    جی بلکل کیوں نہیں میں تو انجیلینا اور بریڈ کے پٹ-نے کا دھاگہ بناتے بناتے رہ گیا۔ خیالات تو ادھر بھی ایسے ہی ہیں لیکن بقول شخصے چڑی دا بوٹ کیہ کرے ،ٹھنڈا پانی پی مرے۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    موبائل فون خریدتے وقت آپ کی ترجیحات

    باہر سے آنے والا رشتے دار کونسا موبائل دے رہا ہے۔ اسکے مطابق ترجیحات ایڈجسٹ کر لیتا ہوں۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    یا بابر اعظم انت حبیبی احبک۔۔۔۔۔۔3> 3>
  4. عبداللہ محمد

    مبارکباد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو سالگرہ مبارک

    وزیر اعلٰی پنجاب نے آج 65ویں سالگرہ منائی۔ جنم دن ڈھیروں شبھ کامنائیں میاں۔ انکی والدہ کی انکے لئے دعائیں او سالگرہ کی مبارکباد۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    ملک اور عمر کا ہمیں پتا، سرفراز اور عماد پر بھی روشنی ڈال دیں۔۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    گرین کیمپ میں چائے کے ٹھنڈا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    وعلیکم السلام۔ آپ کچھ دیر مزید خاموش نہیں رہ سکتے تھے۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    شرجیل و لطیف ایک دفعہ پھر خونخواری کے موڈ میں 2 اوورز کے بعد 15 محض 101 اک ہور رہ گئے نیں۔ لیکن وکٹس صرف 10 ہیں۔ یہ بھی یاد رکھنا ہوگا۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    ہم نے تو بتلایا تھا۔ لیکن آپ نے سنی ہی نہیں۔ پیپیا ای سمجھ لیندے اوہ ساڈی گل نوں۔۔
  10. عبداللہ محمد

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    مطلب آپ ابن سعید بھائی کو فورم کی بیوی کہنا چاہتے ہیں۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    ایویں نہیں کالے ککڑی کو مہنگا ترین کھلاڑی کے طور کیربئین لیگ میں خریدتے۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    وہاب کا میڈن اوور۔ جی بلکل آپ لوگوں نے درست پڑھا وہاب کا میڈن اوور۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    کوئی مجھے چٹکی کاٹے گا کیا یہ ٹیم گرین ہی کھیل رہی ہے۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    پاکستان پوری محنت سے کالی آندھی کو میچ میں واپس لاتے ہوئے۔۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    اب پاکستان ،پاکستان کی طرز کی باؤلنگ شروع کروائے گا اور یہاں سے 130+کا اسکور بنوا کر میچ دلچسپ کرے گا۔۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    کالی آندھی نے پاکستان کی طرز کی بیٹنگ شروع کر رکھی ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    پاکستانی کپتان سرفراز کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ۔ چلو فئیر لمبی تان کر سو جاؤ جوانو۔
Top