کھپے وغیرہ جی۔
اور جو کہہ رہے تھے کہ کوالیفیکشن راؤنڈ وغیرہ کھیلنا پڑ سکتا۔
ان سے گزارش کہ جذباتی نہیں ہوتے اور اگر لا محالہ کھیلنا بھی پڑ جائے تو یقین مانیں کوئی قیامت نہیں آ جانی۔
کھیل کا حصہ ہے رینکنگ بھی اوپر نیچے ہوتی رہتی۔
ٹیم اس وقت بہتری اور تبدیلی کے دور سے گزر رہی،اونیچ نیچ ہوتی رہتی۔...