نیند میں بڑبڑانے کے بعد اب میسج کرنا بھی عام ہوگیا
ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند میں بڑبڑانا یا باتیں کرنا تو پہلے ہی عام تھا لیکن اب نیند میں ٹیکسٹ میسج کرنا بھی عام ہوگیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد اس بات کی شکایت کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ انہیں...