ہم بھی بسندِ آسکر وائلڈ اس بات کی تائید کرتے ہیں کہ سب سے اچھی بات اس کہا نی میں یہ تھی کہ آخر میں کوئی سبق نہیں تھا۔
ورنہ اگر آخر میں کوئی سبق ہوتا تو ہم بھی آسکر وائلڈ کی کہانی ’’ وفادار دوست‘‘ کے پانی کے چوہے کی طرح ’’ پوہ!‘‘ کہتے اور بس۔:)
یوں بھی آسکر وائلڈ بزبانِ چوہا کہتے ہیں کہ ’’ آج...