نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اے کہ ترے وجود پر خالقِ دو جہاں کو ناز ۔۔۔ نواب بہادر یار جنگ

    بہت خوبصورت شئیرنگ ہے محمد فرقان بھائی! اردو محفل آپ کو پسند آگئی اور آپ اردو محفل کو پسند آگئے۔ خوش رہیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محفلین کا شکریہ

    ہم تمام محفلین کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے ہماری بے وقعت کاوشوں کو اپنی نگہِ التفات سے بیش قیمت بنادیا۔ یہ چھ ہزار پسندیدگیاں اور اس سے زیادہ پسندیدگی کے مراسلے ہمارے لیے بیش قیمت سرمایہٗ حیات ہیں۔ خوش رہیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    امجد علی راجا : زمیں میں آسمانوں میں رہا ہوں

    بہت پیارا انتخاب۔ شیئر کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    استادِ محترم معلومات کا کوہِ عظیم تو آپ ہیں۔ ہم اس کے سائے میں ایک سکون محسوس کرتے ہیں۔ سدا خوش رہیے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    محمد اسامہ سَرسَری بھائی۔ بہت خوب صورت مقالہ ہے۔ داد قبول فرمائیے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ واہ وا مزیدار مزیدار
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    لیجیے تدوین بھی کردی ہے:)
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    واہ اُسامہ بھائی تب تو مسئلہ حل ہو گیا۔ ء کا بھی ایک ہی نمبر ہوا یوں عطاء کے نمبر 81 ہوگئے اور ان کا مجموعہ 9 ہوگیا۔ زندہ باد اسامہ بھائی۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    قرۃالعین اعوان بٹیا! شادی کی بہت بہت مبار ک باد قبول کیجیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    ماہا عطا بٹیا! لیجیے آج ایک سے لیکر نو تک سارے نمبر آپ کے ہوئے۔ 1.ماہا عطا = م+ا+ہ+ع+ط+ا یعنی a.40+1+5+1+70+9+1= 55=5+5=10=1+0=1 2.ماہا = م+ا+ہ+ا= a.40+1+5+1=47=4+7=11=1+1=2 3.ٹوٹل مراسلے 1794=1+7+9+4=21=2+1=3 4.تاریخِ رکنیت ۲۴۔۰۱۔۲۰۱۳ a.2+4+0+1+2+0+1+3= 13=1+3=4 5.میتھی میجک حساب کا جادو = کل...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    محبت ہے آپ کی استادِ محترم ورنہ وہ زمانے لدگئے جب خلیل خان فاختہ اڑاتے تھے اب تو یہ خلیل تہی دست ہے تشنہ کام ہے کٹھور دل ہے جس کے ارد گرد محبتیں بکھری ہوئی ہیں لیکن وہ نفرتیں سمیٹتا ہے پیارے پیارے لوگوں کی محبتوں کو نظر انداز کردیتا ہے واقعی وہ زمانے لد گئے جب خلیل خاں فاختہ اُڑایا کرتے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    بہت خوبصورت
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    مزیدار مزیدار
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    بہت اچھا لکھ رہے ہیں @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی۔ معاشرے کی دکھتی رگوں پر یوں ہی چوٹیں لگاتے رہیے۔ کہانی کو پھیلا کر لکھیے اور کل کے ساتھ جزئیات کا بھی خیال رکھیے۔ کہانی کا آخر چونکا دینے والا ہو تو قاری لطف اٹھاتا ہے، لیکن ایسا ضروری بھی نہیں۔ خوش رہیے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    فوٹو بکیٹ پر تصویر اپ لوڈ کریںاور یہاں پر اس کا لنک دے دیں نئی پوسٹ میں
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    یہ بولی بھیڑیوں کی ماں اُٹھا کر سر رعُونت سے یہ میرا موگلی ہے جو عبارت ہے محبت سے کیسا رہے گا استادِ محترم
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    گزشتہ کل سے ایک اسکرین شاٹ۔ نئے عدد کے ساتھ۔ نیا عدد 5 ہے ہمارے کل مراسلے 5=1×3+1×2=2131 ہمارے کل مراسلے 2131 اور ریٹنگ 5938۔ یعنی5=3+2=23=9+6+0+8=8069=2131+5938 ہمارے کل مراسلے 2131 اور ریٹنگ 5938۔ یعنی 5=3+2=32=8+3+9+5+1+3+1+2 ہمارے نمبرات 5= 3+1+1 آن لائن حضرات کی تعداد 61( ممبران 11 اور...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    آداب عرض ہے جناب! دراصل آپ کی یہ سادہ سی ، معصوم سی حرکت ہمارے دل کے نہاں خانے میں جانے کن تاروں کو چھیڑ گئی کہ ہم خلیل جبران کی ’’ دی پروفٹ’’ کی فضاؤں میں پہنچ گئے اور سوچنے لگے کہ اگر المترہ مصطفےٰ سے خطِ قبیح اور ان طغروں کے متعلق پوچھتی تو المصطفےٰ کا کیا جواب ہوتا۔ نہیں۔ کچھ غلط ہوگیا۔...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    وہ بولی ہمیں خطِ قبیح کے بارے میں کچھ بتا اُس نے شمال سے آنے والی سرد ہواؤں کے دوش پر اپنے جہاز کو دیکھا جسے ساحل تک پہنچنے میں ابھی مزید کچھ لمحے درکار تھے، اور لوگوں کی جانب ایک شفقت بھری نگاہ ڈال کر یوں گویا ہوا خطِ قبیح وہ ہے جسے دل کی گہرائی سے لکھا جاتا ہے جب ہاتھ دِل کے مکمل تابع ہوتے ہیں...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    سلامی جھُنڈ کے سردار کو دیں گے کھڑے ہوکر کیسا رہے گا؟ بہت خوب جناب۔ شکریہ قبول فرمائیے
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    آستاد محترم اکیلا بھیڑیوں کے جھنڈ کے سربراہ کا نام ہے
Top