بہت مزیدار روداد ہے اس روزہ کشائی کی۔ ہم صبح سے محفل میں موجود ہیں لیکن عنوان دیکھ کر کنی کترارہے تھے کہ خرم شہزاد خرم بھائی نے ہمیں بتلایا کہ یہ وہ روزہ کشائی نہیں، تب ہی ہم نے پڑھنا شروع کیا۔ واہ کیا بات ہے۔ سب سے زیادہ خوشی کی بات تو یہ ہے کہ امجد علی راجا بھائی بھی اس تقریب میں موجود تھے۔...