اتنی ٹیکنیکل زبان اگر میری سمجھ میں آتی ہوتی توپھر یہ مسئلہ مجھے تنگ کرنے کی جرات کرتا ۔ ہا ہا ہا
خیر جو کچھ سمجھ میں آیا ہے، اس کا جواب یوں ہے کہ میں اپنی کمپنی کا فراہم کردہ خصوصی انٹر نیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہا ہوں، جس میں ایڈ بلاکر بھی ہوگا کہ میں اس ایکسپلورر کے ذریعہ بہت سی سائٹس کو وزٹ...