نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    یہ ایک عام سی بات بیان کی گئی ہے۔ کہ اگر کوئی پڑھا لکھا، سمجھدار، ذی شعور اور اسلامی تعلیمات سے بخوبی آگاہ فرد اسلام کی حقانیت سے انکار کرے تو عین ممکن ہے کہ اس کے قلب پر ہی مہر لگ گئی ہو (اگر دیگر وجوہات نہ ہو تو)۔ ورنہ کسی انسان کی قلبی کیفیت ، نیت کا احوال تو صرف اللہ ہی جانتا ہے کہ کون...
  2. یوسف-2

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    ماشا ء اللہ! شمشاد بھائ! عاشقوں کا مزاج تو عموما" لڑکپن سے عاشقانہ ( اور فاسقانہ ;) ) ہوتا ہے مگر آپ تو بچپن سے ہی :D ایسے نکلے۔ اب اس لَو اسٹوری کا پارٹ ٹو بھی دکھائیے کہ بچپن کا حال تو "بے حال" تھا اب پچپن کا حال کیسا ہے، کچھ افاقہ ہے یا :D اسٹوری دیکھ اور پڑھ کر مزہ آگیا۔ بائی دا وے آپ کا آئ...
  3. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ماشاء اللہ ۔ بہت خوب! اسلامی تعلیمات کا کوئ حصہ بھی عقلِ انسانی کے خلاف نہیں ہے۔ اگر قلوب پر مہر نہ لگی ہو،تو کسی ذی شعور کے لئے ممکن ہی نہیں کہ وہ اسلام کی حقانیت کو عقل و دانش کے پیمانے سے فروتر قرار دے سکے، الا یہ کہ وہ خود ہی عقل و دانش سے عاری ہو۔
  4. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    بہت خوب، بجا ارشاد فرمایا۔ جزاک اللہ
  5. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ارے واہ، آپ تو موجود ہیں، مگر ایک نئے نام سے ۔۔۔ اب ہمیں کیا پتہ تھا کہ آپ کو نام بدلنے کا بھی شوق ہے:D غالبا" آپ ہی وہ "روح سفر" ہو جس کے بارے میں شاعر نے کہا تھا کہ ۔۔۔ ’’ اِنہیں‘‘ ناموں سے نہ پہچان، کل اور کسی نام سے آجائیں گے ’’یہ‘‘ لوگ :ROFLMAO: آپ یہاں بھی خوش رہیں سرکار! نئے نِک سے ہی...
  6. یوسف-2

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    شمشاد بھائی آپ تو کمال کے "منتظم" نکلے :p اتنے پیارے پیارے کیوٹ سے بچوں کا اتنا اچھا کیوٹ سا انتظام۔۔۔ آپ کو کسی فورم کا نہیں بلکہ کسی "نرسری" کا منتظم ہونا چاہئے تھا۔ بھئی وہ "پھولوں والی نرسری" نہیں ۔۔۔ ویسے تو ماشا ء اللہ یہ بھی کسی پھول سے کم نہیں۔ "تصویری قاعدہ" پڑھ کر لطف آگیا۔:oops:
  7. یوسف-2

    کلونجی: ہر بیماری کا علاج

    عام جسمانی کمزوری : نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل میں ایک چمچہ شہد ملا کر دن میں ایک مرتبہ استعمال کرنے سے عام کمزوری اور اس کا باعث بننے والے دیگر امراض دور ہوجاتے ہیں۔ دردِ سر: پیشانی اورکانوں کے قریب کلونجی تیل سے مالش کے علاوہ نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل دن میں دو بار پئیں۔ بلند فشار خون...
  8. یوسف-2

    کلونجی: ہر بیماری کا علاج

    حضرت ابو ہریرہ ؓ راوی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کلونجی میں موت کے سواہر مرض کا علاج ہے (بخاری، ابن ماجہ، مسند احمد) آپ خود بھی کلونجی کو شہد کے شربت کے ساتھ ملا کر استعمال کیا کرتے تھے۔ قدیم اطباءکلونجی اور اس کے بیجوں کے استعمال سے خوب واقف تھے۔ وہ کلونجی کے بیج کو معدے اور پیٹ کے امراض...
  9. یوسف-2

    ناموں میں کیا رکھا ہے؟

    ہم روح سفر ہیں، ہمیں ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ :) یعنی آئ ڈی یا نک تبدیل کرکے دوبارہ رجسٹرڈ ہوجائیں گے، اگراس نک کے ساتھ کچھ ایسا ویسا ہوگیا تو ( اکثر اراکین شاید یہی سوچتے ہوں، نیٹ فورمز پر :()
  10. یوسف-2

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    ندیم احمد یار خان صاحب! آپ چاروں:) کو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ "لوگوں" کی آمد سے محفل کی رونق میں اضافہ ہوگا
  11. یوسف-2

    قرآن جو پیغام : ڈاؤن لوڈ کیجئے

    فائديمند ڪاروبار پيغام قرآن جي اشاعت ۾ حصو وٺي، هڪ جي بدلي ۾ ست سؤ حاصل ڪريو. الله تعاليٰ جو فرمان آهي: ”جيڪي ماڻھوپنھنجا مال الله جي واٽ ۾ خرچيندا آھن، تن جو مثال انھيءَ داڻي وانگر آھي جو ست سنگ ڄمائي ھر ھڪ سنگ ۾ سؤ داڻا هجن. (سورة البقره: 261) پيغامِ قرآن پبليڪيشن، قرآن جي پيغام کي ماڻهن تائين...
  12. یوسف-2

    قرآن جو پیغام : ڈاؤن لوڈ کیجئے

    قرآن ۽ مسلمان شاهه عبداللطيف ڀٽائي رحمة الله سرود سرراڳ ۾ قرآن جي سکيا ڏيندي فرمائين ٿا ته : ڪوڙين ڀالَ ڪريمَ جا، ڪَر سهسين شڪرانا- فَاذڪُ۔رُوْنِ۔يْ اَذڪُرڪُم، ڪَهي قُرآنا- واشڪُرُوْا ليِ وَلا تڪفرون، ڪَڍ تون ڪُفرانا- حمدُ چئو حڪيمَ کي، جورَ هَڻِي جانئا- مسلمانن جي ترقيءَ ۽ پَستيءَ جي ڪَٿا وري...
  13. یوسف-2

    قرآن جو پیغام : ڈاؤن لوڈ کیجئے

    دو مزید فائلیں اوپر اَپ لوڈ ہونے سے رہ گئی ہیں، اسے یہاں شامل کیا جارہا ہے۔ اب پوری کتاب صفحہ اول تا آخر مکمل ہوگئی ہے
  14. یوسف-2

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    مجھے تو " فائل اَپ لوڈ کریں" والی آپشن پسند آئی۔ غالبا" یہ پہلے نہیں تھی۔ اسے "بلا اجازت" استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔:)
  15. یوسف-2

    عمران خان 25 دسمبر کو کراچی میں جلسہ کر پائیں گے؟

    اب کراچی میں "بارہ مئی" کو دہرانہ ممکن نہیں رہا۔ پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے۔ آج کی سندھ کی حکومت بھی کل والی نہیں ہے۔ آج یہاں رینجرز، مرزا ، میڈیا اور عدالت ۔۔۔ یہ سب کے سب "کل والے" نہیں ہیں۔ اگر عمران خان مزار قائد پہ جلسہ کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں۔ جب جماعت اسلامی اس شہر میں اپنا...
  16. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ایتھیسٹ صاحب کہاں غائب ہیں! کیا آپ (بقول شخصے :)) اب ایتھیسٹ نہیں رہے یا ہنوز غیر حل شدہ سوالات کے جوابات ڈھونڈ رہے ہیں۔جہاں رہیں خوش رہیں (ظاہر ہے، اپنے خرچے پر :)) ہم آپ کو مرنے سے والی اِس دنیا اور مرنے کے بعد والی اُس دنیا دونوں میں خوش رہنے کی دعا دیتے ہیں۔ اگر فرصت ملے تو محفل میں آتے...
  17. یوسف-2

    حفاظتِ حدیث كا ذمہ دار کون؟

    ماشا ء اللہ بہت خوب جزاک اللہ
  18. یوسف-2

    قرآن جو پیغام : ڈاؤن لوڈ کیجئے

    قرآن جو پیغام مکمل کتاب کی برقی کاپیاں اًپ لوڈ کی جارہی ہیں، تاکہ دلچسپی رکھنے والے انہیں اپنے ڈیسک ٹاپ پر ڈاؤن لوڈ کرکے اس سے استفادہ کرسکیں۔ ان شاء اللہ وقت ملنے پر پہلے پانچ پاروں کی طرح بقیہ پاروں کے ’’ڈیجیٹل ایڈیشن ‘‘ بھی تیار کرکے پیش کیا جائے گا۔دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو...
  19. یوسف-2

    قرآن جو پیغام : ڈاؤن لوڈ کیجئے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکا تہ ۽ الله جي رسيءَ (قرآن) کي سڀئي چنبڙي وٺو ۽ ڌار ڌار نه ٿيو. (سورة آل عمران -103) منهنجو پيغام ماڻهن تائين پهچايو، توڙي هڪ آيت ئي هجي. (صحيح بخاري، ڪتاب الانبياء) انتساب جو شرف رحمة للعالمين حضرت محمد ﷺ جي نالي، جنهن تي قرآن مجيد نازل ٿيو، هن اُميد سان ته...
  20. یوسف-2

    قرآن جو پیغام ۔ سيپارو- 5

    43- مڙس ۽ زال پاڻ ۾ صلح ڪن ۽ جيڪڏھن ڪا زال پنھنجي مڙس جي بي پرواھيءَ يا منھن موڙڻ کان ڊڄي ته ٻئي ڄڻا پاڻ ۾ صلح ڪن (ڪنھن به قسم جو صلح) ته ٻنھي تي گناھ نه آھي، ۽ صلح ڀلو آھي، ۽ نفس (ته) بخل جي آڏو ڪيا ويا آھن، ۽ جيڪڏھن اوھين چڱائي ڪندؤ ۽ پرھيزگار ٿيندؤ ته جيڪي ڪندا آھيو تنھن جي الله خبر رکندڙ...
Top