نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    پارہ ۔ 9 کے مضامین ۱۔ قومِ شعیبؑ کی تباہی کا احوال اُس کی قوم کے سرداروں نے، جو اپنی بڑائی کے گھمنڈ میں مبتلا تھے، اس سے کہا کہ ’’اے شعیبؑ، ہم تجھے اور اُن لوگوں کو جو تیرے ساتھ ایمان لائے ہیں اپنی بستی سے نکال دیں گے ورنہ تم لوگوں کو ہماری ملت میں واپس آنا ہو گا‘‘۔ شعیبؑ نے...
  2. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۳۱۔ اہلِ جنت کا دوزخ والوں سے مکالمہ پھر یہ جنت کے لوگ دوزخ والوں سے پُکار کر کہیں گے، ’’ہم نے اُن سارے وعدوں کو ٹھیک پایا جو ہمارے رب نے ہم سے کیے تھے، کیا تم نے بھی اُن وعدوں کو ٹھیک پایا جو تمہارے رب نے کیے تھے ‘‘؟ وہ جواب دیں گے ’’ہاں ‘‘۔ تب ایک پکارنے والا ان کے درمیان...
  3. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۱۶۔ قرآن دلیلِ روشن، ہدایت اور رحمت ہے پھر ہم نے موسٰی ؑ کو کتاب عطا کی تھی جو بھلائی کی روش اختیار کرنے والے انسان پر نعمت کی تکمیل اور ہر ضروری چیز کی تفصیل اور سراسر ہدایت و رحمت تھی (اور اس لیے بنی اسرائی کو دی گئی تھی کہ) شاید لوگ اپنے رب کی ملاقات پر ایمان لائیں ۔ اور اسی طرح یہ کتاب...
  4. یوسف-2

    پیغام قرآن: اوامر و نواہی ۔ ۔ ۔ تبصرہ و تجزیہ

    جی ہاں! یہ ترتیب دونوں اعتبار سے درست ہے۔ یعنی پاروں کے اعتبار سے بھی اور سورتوں کے اعتبار سے بھی۔ صرف اوامر و نواہی کے مواد کی تقسیم پاروں پر کی گئی ہے تاکہ ہر پارے میں مواد کی تعداد یکساں نظر آئے۔ قرآن میں آیات کی ترتیب کو پیغامَ قرآن کی موضوعاتی درجہ بندی میں بھی برقرار رکھا گیا ہے اور یہاں...
  5. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    پارہ - 8 کے مضامین ۱۔ شیطان انسان اور شیطان جن اگر ہم فرشتے بھی ان پر نازل کر دیتے اور مُردے ان سے باتیں کرتے اور دنیا بھر کی چیزوں کو ہم ان کی آنکھوں کے سامنے جمع کر دیتے تب بھی یہ ایمان لانے والے نہ تھے، الّا یہ کہ مشیتِ الٰہی یہی ہو (کہ یہ ایمان لائیں ) مگر اکثر لوگ نادانی کی...
  6. یوسف-2

    وعلیکم السلام برادر! بڑی خوشی ہوئی آپ کا مکتوب دیکھ کر۔ آپ فی ا لوقت اپنی غیر مطبوعہ کتب کت اسی...

    وعلیکم السلام برادر! بڑی خوشی ہوئی آپ کا مکتوب دیکھ کر۔ آپ فی ا لوقت اپنی غیر مطبوعہ کتب کت اسی فورمز میں شائع کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کی کتاب ان پیج میں کمپوزڈ ہے تو پہلے اسے یونی کوڈ میں تبدیل کریں پھر اسے یہاں کٹ اینڈ پیسٹ کردیں۔ میرا برقی رابطہ یہ ہے usuf.e.sani@gmail.com
  7. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۳۱۔ فیصلہ کا سارا اختیار اللہ کو ہے اے نبیﷺ! ان سے کہو کہ تم لوگ اللہ کے سوا جن دوسروں کو پکارتے ہو اُن کی بندگی کرنے سے مجھے منع کیا گیا ہے ۔ کہو، میں تمہاری خواہشات کی پیروی نہیں کروں گا، اگر میں نے ایسا کیا تو گمراہ ہو گیا، راہ راست پانے والوں میں سے نہ رہا۔ کہو، میں اپنے...
  8. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۱۶۔ زندگی کی ایک دوسری مدت کا بیان سورۃ الانعام : اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے ۔ تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے زمین اور آسمان بنائے، روشنی اور تاریکیاں پیدا کیں ۔ پھر بھی وہ لوگ جنہوں نے دعوتِ حق کو ماننے سے انکار کر دیا ہے دُوسروں کو اپنے رب کا ہمسر...
  9. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    پارہ ۔ 7 کے مضامین ۱۔ قرآن کو نہ ماننے والے جہنمی ہیں جب وہ اس کلام کو سنتے ہیں جو رسول پر اترا ہے تو تم دیکھتے ہو کہ حق شناسی کے اثر سے ان کی آنکھیں آنسوؤں سے تر ہو جاتی ہیں ۔ وہ بول اٹھتے ہیں کہ ’’پروردگار! ہم ایمان لائے، ہمارا نام گواہی دینے والوں میں لکھ لے ‘‘۔ اور وہ کہتے...
  10. یوسف-2

    پیغام قرآن: اوامر و نواہی ۔ ۔ ۔ تبصرہ و تجزیہ

    جی شکریہ ۔ آمین ثم آمین
  11. یوسف-2

    پیغام قرآن: اوامر و نواہی ۔ ۔ ۔ تبصرہ و تجزیہ

    بہت بہت شکریہ ۔ جی بالکل ۔ یہ تو صدقہ جاریہ ہے ۔ اسے زیادہ سے زیادہ فورمز پر شئیر کیا جاسکتا ہے بلکہ کیا جانا چاہئے۔ حوالہ دینا لازمی نہیں ہے۔ لیکن اگر پیغام قرآن ڈاٹ کام کا حوالہ دیں گے تو ناظر کو اور بھی بہت کچھ مل سکتا ہے۔ پیشگی شکریہ
  12. یوسف-2

    پیغام قرآن: اوامر و نواہی ۔ ۔ ۔ تبصرہ و تجزیہ

    1۔ جملہ تیس پاروں کے نام اور نمبر شمار کو متن سے جدا اورنمایاں کردیا گیا ہے، تاکہ ہر پارے کی امر و نہی کی تعلیمات الگ اور واضح نظر آسکے۔ 2۔ ہر پارے کے اوامر و نواہی کے نمبر شمار ان پیج ٹو یو نی کوڈ کنورژن میں دائیں بائیں الٹ ہوگئے ہیں۔ انہیں کامن سینس کی مدد سے ترتیب وار دیکھا جاسکتا ہے۔ وقت...
  13. یوسف-2

    پیغام قرآن: اوامر و نواہی ۔ ۔ ۔ تبصرہ و تجزیہ

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن کے تیس پاروں میں بلا واسطہ یا بالواسطہ (direct or indirect) جہاں کہیں بھی امر و نہی (dos and donts) کی تعلیمات موجود ہیں، انہیں "پیغامَ قرآن" نامی کتاب میں جلی اور خط کشیدہ الفاظ کے ذریعہ نمایاں کیا گیا ہے۔ ایسی تمام آیات کو بالترتیب ایک دھاگے میں پیش...
  14. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: اوامر و نواہی

    26.... حٰمٓ میں امر و نہی کی تعلیمات ۱ ۔اُس سے زیادہ بہکا ہوا کون ہوگا جو اللہ کو چھوڑ کر اُنہیں پکارے جو قیامت تک جواب نہیں دے سکتے۔الاحقاف:۵ ۲۔ہم نے انسان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ نیک برتا¶ کرے۔(الاحقاف....۵۱) ۳۔جو تکبر تم زمین میں کسی حق کے بغیر کرتے رہے اور جو نافرمانیاں تم...
  15. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: اوامر و نواہی

    21....اتل مآاوحی میں امر و نہی کی تعلیمات ۱۔ نماز قائم کرو، یقینا نماز فحش اور برے کاموں سے روکتی ہے۔(سورة العنکبوت....۵۴) ۲۔ اہل کتاب سے بحث نہ کرو مگر عمدہ طریقہ سے ۔ (سورة العنکبوت....۵۴) ۳۔ ہماری آیات کا انکار صرف کافر ہی کرتے ہیں۔(سورة العنکبوت....۷۴) ۴۔باطل کوماننے اور اللہ سے کفر...
  16. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: اوامر و نواہی

    16 .... قال الم میں امر و نہی کی تعلیمات ۱۔ جب ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے، اُن کافروں کے سامنے جو میری نصیحت کی طرف سے اندھے بنے ہوئے تھے اورکچھ سننے کے لیے تیار ہی نہ تھے۔ (سورة الکھف....۱۰۱) ۲۔جنہوں نے کفر اختیار کیا ہے، یہ خیال رکھتے ہیں کہ مجھے چھوڑ کر میرے بندوں کو اپنا کارساز...
  17. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: اوامر و نواہی

    11 ....یعتذرون میں امر و نہی کی تعلیمات ۱۔ جو کچھ خرچ کرتے ہیں اسے اللہ کے ہاں تقرب کا اور رسولﷺ کی طرف سے رحمت کی دعائیں لینے کا ذریعہ بناتے ہیں۔ (سورة التوبة....۹۹) ۲۔ اللہ اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور اُن کی خیرات کو قبولیت عطا فرماتا ہے۔ ( التوبة....۴۰۱) ۳۔ بہتر انسان وہ ہے جس نے...
  18. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: اوامر و نواہی

    امر بالمعروف و نہی عن المنکر 1۔ تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چاہئے جو نیک کاموں کا حکم کرے اور برے کاموں سے روکے۔ یہی لوگ فلاح و نجات پانے والے ہیں (آل عمران:104) 2۔ تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لئے پیدا کی گئی ہے کہ تم نیک باتوں کا حکم دیتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو (آل عمران ۔ 110)]...
  19. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: اوامر و نواہی

    6....لایحب اللہ میں امر و نہی کی تعلیمات ۱۔اللہ اس کو پسند نہیں کرتا کہ آدمی بدگوئی پر زبان کھولے، الاّ یہ کہ کسی پر ظلم کیا گیا ہو۔(النسآئ....۸۴۱) ۲۔ اگر تم بھلائی کرو یا کم از کم بُرائی سے درگزر کرو تو اللہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔ (النسآئ....۹۴۱) ۳۔ جو کفر و ایمان کے بیچ میں ایک راہ نکالنے...
  20. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: اوامر و نواہی

    1.... الٓم ٓ میں امر و نہی کی تعلیمات ۱۔ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ (فاتحہ ۔5) ۲۔ ہدایت ہے ان پرہیزگار لوگوں کے لیے جو غیب پر ایمان لاتے ہیں۔(البقرہ ۔2) ۳۔نماز قائم کرتے ہیں۔( البقرہ۔3) ۴۔جو رزق ہم نے ان کو دیا ہے، اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔ ( البقرہ۔3) ۵۔اور...
Top