نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    گویا ان سوالات کے تا حال جواب نہیں ملے ۔ اصل میں بوجوہ دو ہفتہ بعد لاگ ان ہوا ہوں۔ آپ کا جواب دیکھ کر بقیہ صفحات دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں رہی۔ میری ذاتی رائے میں جب بھی کوئی مسلمان، مرتد ہوتا ہے، ایتھیسٹ یا کوئی اور دین اختیار کرتا ہے تو اس کی وجوہات ذیل میں سے کوئی ایک یا اکثر ہوتی ہیں۔ ایسا...
  2. یوسف-2

    سسرال مرے پیچھے ہے تو میکہ مرے آگے - تبصرہ

    جزاک اللہ بھائی! میں خود اسی بات کا قائل ہوں کہ قرآن و حدیث کا تذکرہ کرتے وقت حوالہ لازما" دیا جائے ۔
  3. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں ! تحریر: ڈاکٹر کریسی موریسن، سابق صدر نیویارک اکیڈمی آف سائنس ڈاکٹر موریسن ایک معروف سائنسدان ہیں، کوئی ملا یا پادری نہیں۔ اگر علم کی طلب ہو تو انہیں پڑھئے اور دیکھئے کہ وہ ایک خالق اعظم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ اور ہوسکے تو ہماری رہنمائی کے لئے ان کے...
  4. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اب آپ تلخ کلامی :grin: سے قبل والے صرف انہی سوالات کا جواب تلاش کریں، جن کے بارے میں آپ نے کہا تھا کہ پڑھنا پڑے گا؟ یعنی انسان محدود ہے تو لامحدود کون ہے؟ خیر و شر کے فیصلہ کا تیعن کون سی اتھارٹی کرے۔ ہر فرد انفرادی طور پر ایسا کرنے لگے تو کوئی بھی عمل نہ تو خیر رہے گا نہ شر۔ ایک کا شر، دوسرے...
  5. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    یہی تو اسلام دشمنی ہے آپ کی ! عراق میں حملہ کرنے والے اتحادی ملا تھے جنہوں نے لاکھوں عراقیوں کا خون بہایا۔ افغانستان میں حملہ کرنے والے اتحادی ملا تھے، جنہوں نے لاکھوں افغانیوں کا خون بہایا۔ پاکستان میں ڈرون حمل کرکے معصوم لوگوں کا خون ملا بہا رہے ہیں۔ دنیا کی معلومہ تاریخ میں (اگر آپ کو تاریخ...
  6. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ایز یو وش برادر ۔ ۔ ۔ اگر آپ بات چیت جاری نہیں رکھنا چاہتے تو کوئی بات نہیں ۔ آپ خوش رہیں۔ عموما" اس قسم کی بحث کا کوئی نتیجہ نکلتا بھی نہیں ہے جہاں بحث و تکرار کے اصول واضح نہ ہو اور جہاں کوئی تیسرا اپنی اتھارٹی کے ساتھ تسلیم شدہ اصولوں کی کسی فریق کو بزور قوت خلاف ورزی سے روکنے کے لئے موجود...
  7. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    لو بھائی آپ تو ناراض ہی ہوگئے۔ حالانکہ میں بات کرنے سے پہلے اور بعد میں پیشگی معذرت بھی کرتا رہا ہوں۔ لیکن چونکہ یہ مکالمہ انتہائی حساس موضوع پر ہے تو اس میں ایسے مقامات تو آئیں گے ۔ جس طرح آپ کی بہت سی باتیں مجھے ناگوار گذر رہی ہیں، اسی طرح آپ کو بھی گزریں گی۔ لیکن مکالمہ کا حسن ہی یہی ہے کہ...
  8. یوسف-2

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    اب وعدہ تو انہوں نے کرلیا ہے، ڈاکٹر کے پاس جانے کا۔ کبھی نہ کبھی پورا بھی کر ہی لیںگی :biggrin: اللہ خیر کرے گا۔ ہم لوگ مشورہ اور دعا کے علاوہ کر بھی کیا سکتے ہیں، ننی سی بہن کے لئے۔
  9. یوسف-2

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    شمشاد بھائی کا کہنا بجا ہے۔ آپ اپنا مکمل میڈیکل چیک اَپ ضرور کروائیں۔ سر درد ہو، شدید ہو اور اچانک ہو، یہ معمولی علامات نہیں۔ کچھ نہ کچھ اندرون جسم گڑ بڑ ضرور ہے۔ کہیں آپ مائگرین (آدھے سر کے درد) کا شکار تو نہیں ۔ یہ تین قسم کا ہوتا ہے۔ لیفٹ مائگرین، رائٹ مائگرین، لیفٹ پلس رائٹ مائگرین (جسے لوگ...
  10. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اس فورم پر آپ کی شخصیت ایک "سیلیبرٹی" کی سی تو ہے ہی ۔ جبھی تو آپ کا انٹرویو ہورہا ہے۔ جی بالکل جب آپ اس دھاگے میں آیا کریں جسمانی اور ذہنی طور پر "تیار" ہوکر آئیں۔ ایسے نہیں آیا کریں جیسے میں چلا گیا تھا، منہہ اٹھا کر ایک ویب ٹی وی چینل کی دعوت پر انٹرویو دینے :grin: اب آگے نہ پوچھئے گا کہ پھر...
  11. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    گویا آپ کا نظریہ، آپ کا عقیدہ، آپ کے اعمال ۔ ۔ ۔ آپ کے نزدیک کوئی "سیریس بات" ہی نہیں۔ حیرت ہے :confused: میں تو یہ سمجھا تھا کہ آپ نے خوب سوچ سمجھ کر موجودہ زندگی اختیار کی ہوگی۔ آپ کی فراہم کردہ فہرست کتب سے تو یہی اندازہ ہوا تھا کہ ۔ ۔ ۔ اگر آپ نے ایک چیز "الحاد" کو اتنی تعلیم حاصل کرنے...
  12. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    (×) 4 سال پہلے، یقینا" آپ کی زندگی میں کوئی اہم موڑ آیا ہوگا۔ اگر ناگوارِ خاطر نہ ہو تو کیا آپ اس خاص واقعہ کی نشاندہی کرنا پسند کریں گے۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو یاد نہ ہو، مگر یاد کرنے پر یاد آسکتا ہے کہ "کس بات پر" آپ نے ملحد بننے کا فیصلہ کیا؟؟؟ (×) گویا آپ ایک خود غرض انسان ہیں۔ اور ساتھ ساتھ...
  13. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اس کا تعین کرنے کے پیمانے تو بہت ہیں پر آجکل یا تو ملکی یا مذھبی قوانین ہیں ۔ اس کا تعین اگر کوئی اھتارٹی کرے گی تو شخصی آزادی پر ضرب پڑتی ہے اور اگر نہیں کرتی تو کوئی اتھارٹی نہیں ہو گی ویسے دنیا آجتک متفق تو ہوئی نہیں اس لیے بطور ملحد میں شخصی آزادی کا قائل ہوں اس معاملے میں انسان کو پاور دی...
  14. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    عین ممکن ہے :grin: اگر عمران عرف ایتھیسٹ بھائی نے میرے سوالات کے جوابات سے راہِ فرار اختیار کی تو انہیں میرے بچوں کے سوالات کا سامنا کرنا پڑے :biggrin: امید پہ دنیا قائم ہے بھائی :biggrin:
  15. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    جی ضرور ۔ جائیے مگر آنے کے لئے ۔
  16. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ایک دلچسپ بات بتلا تا چلوں۔ گذشتہ 15 برسوں سے آن لائن فورم پرمیں سینکڑوں اس قسم کی ڈیبیٹ میں حصہ لے چکا ہوں۔ لیکن یہ وہ واحد بحث ہے، جس پر میرے سارے اہلَ خانہ نظر رکھے ہوئے ہیں۔ مَیں، میری تعلیم یافتہ گھریلوبیگم، میڈیکل میں زیر تعلیم میری بیٹی، انجینئرنگ میں زیر تعلیم، میرا بیٹا، انٹرکالج میں...
  17. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اتھیسٹ بھائی! اگر آپ میرے سوالات سے "تنگ" آجائیں تو بتلا دیجئے گا؟ میں انہیں فی الفور اسی طرح واپس لے لوں گا جیسے پاکستانی حکومت اپنے جاری کردہ آرڈیننس واپس لے لیتی ہے :grin: لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو جواب دینے کی کوشش ضرور کیجئے گا، مجھے نہ دے سکیں تو اپنے آپ ہی کو جواب دینے کی سعی کیجئے گا۔...
  18. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    سر جی ! ہم فی الحال چونکہ مذہب کو ڈسکس نہیں کر رہے، لہٰذا آپ کی بات پر سر تسلیم خم کرتے ہیں کہ جو چیزیں "خراب" ہوں، انہیں "حرام" قرار دیا جاسکتا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ: 1۔ فلاں چیز خراب ہے یا خراب نہیں ہے، اس کا تعین کون کرے گا ؟ آپ کس اتھارٹی کی بات کو تسلیم کریں گے؟ کہیں آپ اپنے آپ کو تو...
  19. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ہم تو کام پر بھی عموما" اکیلے ہی ہوتے ہیں۔ اب تو "اکیلے" کام کرتے کرتے بھی چوتھا (اور شاید آخری) عشرہ شروع ہوچکا ہے۔ اس کے باوجود اگر تنہائی میں مخل ہونے والا اچھا ہو تو اس کا تنگ کرنا بھی اچھا لگتا ہے ۔ ۔ ۔ لو یہ تو گپ شپ شروع ہوگئی، جبکہ یہاں تو آپ کا انٹرویو چل رہا تھا بہ انداز جوابدہ :grin...
  20. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    شعر کی تصحیح کا شکریہ ۔
Top