نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    حجاج کرام کے لئے ایک راہنما تحریر (قرآن و حدیث کی روشنی میں)

    آدابِ حرمین شریفین: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کے ”حرم“ ہونے کا اعلان کیا تھا اور میں مدینہ کے ”حرم“ قرار دیئے جانے کا اعلان کرتا ہوں۔ اس کے دونوں طرف کے دروں کے درمیان پورا رقبہ واجب الاحترام ہے۔...
  2. یوسف-2

    حجاج کرام کے لئے ایک راہنما تحریر (قرآن و حدیث کی روشنی میں)

    خطبہ حج : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آلِ الشیخ نے ۹ ذی الحجہ کو میدانِ عرفات کے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے مکمل شریعت کے ساتھ تمام کائنات کے لےے رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا۔ اسلام شفقت اور رحمدلی کی تلقین...
  3. یوسف-2

    حجاج کرام کے لئے ایک راہنما تحریر (قرآن و حدیث کی روشنی میں)

    مشاہدات و تجاویز: منیٰ میں بیشتر خیمے قبلہ رُخ نہیں ہیں جس کی وجہ سے باجماعت نماز میں خاصی دقت پیش آتی ہے۔خیموں کی چاروں ضلعی دیواروں میں سے کوئی ایک دیوار قبلہ رُخ ہو نی چاہئےے تاکہ دورانِ نماز صف بندی میں آسانی ہو۔ اگست 2010 ءمیں سعودی نائب وزیر زین العابدین نے بتلایا تھا کہ منیٰ کے شمال میں...
  4. یوسف-2

    حجاج کرام کے لئے ایک راہنما تحریر (قرآن و حدیث کی روشنی میں)

    احرام میں سمندر کا شکار حلال ہے:تمہارے لیے سمندر کا شکار اور اس کا کھانا حلال کر دیا گیا۔ جہاں تم ٹھیرو وہاں بھی اسے کھا سکتے ہو اور قافلے کے لیے زادِراہ بھی بنا سکتے ہو۔ البتہ خشکی کا شکار جب تک تم احرام کی حالت میں ہو، تم پر حرام کیا گیا ہے۔ پس بچو اس خدا کی نافرمانی سے جس کی پیشی میں تم سب کو...
  5. یوسف-2

    حجاج کرام کے لئے ایک راہنما تحریر (قرآن و حدیث کی روشنی میں)

    پھر سوئے حرم لے چل ( تحریر: یوسفِ ثانی، کراچی) بلا شبہ اللہ اپنے بندوں پر بہت رحیم و شفیق ہے۔بندہ جب صدقِ دل سے اللہ کے گھر جانے کا ارادہ کر لے تو وہ اس کے لئے راستے ہموار کرتا چلا جاتا ہے۔ گذشتہ برس جب ہم نے حج کی نیت کی تو ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا اور جملہ مشکلات دور ہوتی چلی گئیں اورہم...
  6. یوسف-2

    مبارکباد عید مبارک

    آؤ مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن باقی نہ رہے کوئی بھی غم عید کے دن ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اترے اور چمکتا رہے ہر آنگن عید کے دن سب کی خدمت میں میری جانب سے عید مبارک
  7. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    جواب کا بہت بہت شکریہ۔ سدا خوش رہئے اور اختلاف رائے کو خوشدلی کے ساتھ برداشت کرنا سیکھئے تاکہ لوگ آپ کی اختلافی رائے کو بھی اسی خوشدلی کے ساتھ برداشت کریں۔ بحث مباحثہ میں ایسے مقامات آتے ہی رہتے ہیں اور آتے ہی رہیں گے۔
  8. یوسف-2

    پیغام حدیث : بخاری و صحاح ستہ سمیت 12 مجموعوں کی تلخیص

    صحیح بخاری شریف ۔ کتاب الایمان ۱۔ اسلام کی عمارت پانچ ستونوں پر قائم ہے ۲۔حیاایمان کا حصہ ہے ۳۔کون سااسلام افضل ہے؟ ۴۔آشنا، نا آشنا سب کو سلام کرنا ۵۔ اپنے اور دوسرے مسلمان کے لےے یکساں سوچنا ۶۔والدین و اولاد سے زیادہ حُبِّ رسول ۷ ۔ایمان کی شیرینی تین باتوں میں ہے ۸۔ انصار سے محبت رکھنا ایمان...
  9. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    وسٹ نمبر 204 کے بارے میں میں طالوت کا اب بھی ہم خیال ہوں کہ اس کا جواب دینا وقت کا ضیاع ہوگا ۔ جی میں بھی آپ دونوں سے متفق ہوں ;) سابقہ دھاگوں کو پڑھنے کا مشورہ دینے اور فضول بحث میں وقت ضائع نہ کرنے کی تجویز کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ احقر صرف اس قسم کے فضول دھاگوں...
  10. یوسف-2

    پیغام حدیث : بخاری و صحاح ستہ سمیت 12 مجموعوں کی تلخیص

    صحیح بخاری شریف ۔ کتاب بدء الوحی (آغازِ وحی) ۱۔اعمال کا دارومدار نیت پر ہے ۲۔حضورصلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کس طرح آتی تھی؟ ۳۔وحی کا آغاز اچھے خواب سے ہوا ۴۔پہلی مرتبہ وحی آنے کا احوال ۵۔ورقہ بن نوفل سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات ۶۔زمین و آسمان کے درمیان معلق فرشتہ ۷۔ہونٹوں کو...
  11. یوسف-2

    پیغام حدیث : تبصرہ و تجزیہ

    پیغام قرآن کے ساتھ ساتھ پیغام حدیث بھی پیش خدمت ہے۔ احباب سے تجاویز، تبصرہ اور اصلاح (جہاں ضرورت ہو) کی درخواست ہے
  12. یوسف-2

    پیغام حدیث : بخاری و صحاح ستہ سمیت 12 مجموعوں کی تلخیص

    اداریہ : موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی ’پیغامِ قرآن‘ کی عوام الناس میں بے پناہ مقبولیت کے بعد اسی انداز میں ’پیغامِ حدیث‘ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی، اس نے دراصل اللہ کی اطاعت کی (النسائ۔۰۸)۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ...
  13. یوسف-2

    بلا عربی متن والے تراجم قرآن کی افادیت

    جزاک آللہ ۔ آپ کی رائے وہی ہے جو اس وقت اکثر(سارے نہیں) علمائے کرام کی ہے۔ بعض علماء کا تو فتویٰ تک موجود ہے کہ ایسا کرنا حرام ہے۔ اصل میں جب بھی اسلامی حوالہ سے کوئی "جدت، نئی بات، نیا طریقہ" (بدعت نہیں) سامنے آتی ہے تو قدامت پسند علماء اور ان کے ماننے والے اس کی پر زور مزاحمت کرتے ہیں۔ لیکن...
  14. یوسف-2

    بلا عربی متن والے تراجم قرآن کی افادیت

    اس دھاگہ میں آمد اور جواب دینے کا شکریہ۔ اپنے اس پرانے مضمون کو یہاں شیئر کرنے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ اہل علم کی آراء سے استفادہ کر سکوں۔ اگر آپ کے لئے ممکن ہو تو ایسی "قباحتوں" کی فہرست یہاں بھی پیش کیجئے تاکہ قارئین کے سامنے "دوسرا نقطئہ نظر" بھی آجائے۔
  15. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    آپ کی یہ بات "اپنی جگہ درست " سہی، مگر جو لوگ اللہ کے وجود کا انکار کرتے ہیں، بالخصوص پہلے اللہ کو مان کر پھر اس کا انکار کرتے ہیں، ان سب کا "دعویٰ" یہی ہو تا ہے کہ انہوں نے اللہ کو "عقلی دلائل" کی بنیاد پر رد کیا ہے۔ اب ظاہر ہے کہ ایسے کسی ملحد سے " عقلی بنیادوں" پر ہی گفتگو کی جاسکتی ہے۔ کسی...
  16. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    "حق" تو یہ ہے کہ "حق" ادا نہ ہوا :biggrin: آپ نے تو صرف "جواب" دیا ہے، جو ہر رکن محفل دے سکتا ہے۔ اس میں موڈریٹر ہونے یا نہ ہونے کا کیا سوال؟ اس کی دو میں سے کوئی ایک یا دونوں وجوہات ہوسکتی ہیں 1۔ میری نا سمجھی 2۔ دوسروں کی اعلیٰ اخلاقیات :biggrin: 1۔ یہ آپ کی طرف سے مجھ پر ایک الزام بھی...
  17. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    1۔ مجھے بھی امید ہے کہ مہمان خصوصی، اپنی مسند سے مستقل غائب نہیں ہوں گے۔ اپنی ذاتی مصروفیات سے فارغ ہوتے ہی یہاں ضرور تشریف لائیں گے۔ 2۔ میرا مطلب یہ تھا کہ کبھی کبھی میں شہر سے ہفتہ عشرہ باہر سفر میں رہنے کے سبب محفل میں ٹیکنیکل وجوہات کے باعث لاگ ان ہونے سے قاصر ہوتا ہوں۔ بصورت دیگر تو ان...
  18. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    جزاک آللہ نازنین صاحبہ! آپ نے بہت عمدہ طریقہ سے حق و باطل میں حق کی وضاحت و وکالت کا فریضہ انجام دیا ہے۔ مجھے تو ظفری صاحب کی بات سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ وہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں اور کیوں کہنا چاہ رہے ہیں۔ اگر وہ ایتھیسٹ صاحب کی وکالت و حمایت کر نا چاہ رہے ہیں تو انہیں کھل کر ان کے نظریات و...
  19. یوسف-2

    بلا عربی متن والے تراجم قرآن کی افادیت

    بلا عربی متن والے تراجم ِ قرآن کی افادیت لوحِ محفوظ میں موجود قرآن مجید کو پہلے لیلة القدر میں نازل کیا گیا پھر یہی قرآن مجید حرف بہ حرف رحمة اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پر بتدریج نازل کیا گیاہے۔ اِس آخری الہامی کتاب کے بعد چونکہ قیامت تک نہ تو کوئی نبی یا رسول آنے والا ہے اور نہ ہی کوئی...
  20. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۳۲۔انسانوں کے بیچ انسان ہی پیغمبر بھیجا گیا لوگوں کے سامنے جب کبھی ہدایت آئی تو اس پر ایمان لانے سے اُن کو کسی چیز نے نہیں روکا مگر اُن کے اسی قول نے کہ ”کیا اللہ نے بشر کو پیغمبر بناکر بھیج دیا؟“ ان سے کہو اگر زمین میں فرشتے اطمینان سے چل پھر رہے ہوتے تو ہم ضرور آسمان سے کسی فرشتے ہی کو اُن کے...
Top