اگر کوئی مجھے گمنام ای میل کرے تو میں اسے کیسے ٹریس کروں۔
کیا اس کی موصول شدہ ای میل سے اس کا آئی پی ایڈریس مل سکتا ہے۔ آئی پی ایڈریس اگر پرسنل ہو تو اس سے اس کا فون نمبر مل جاتا ہے اور فون نمبر سے اس بندے کا نام پتہ معلوم کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اگر وہ نیٹ کیبل سے ای میل کرے تو؟ اور موصول شدہ ای...