نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    ویسے آپ کا خیال درست ہی ہوگا۔ یہ پٹ سن یعنی جوٹ ہی ہے، جسے سن بھی کہتے ہیں۔ مرحوم مشرقی پاکستان کی اہم پیدا وار۔ بعض لوگوں کی داڑھیاں بہت سلکی ہوتی ہیں، اگر یہ سفید ہوجائیں اور انہیں کبھی تراشا نہ جائے (بعض ہندو سادھو کی طرح) تو یہ پٹ سن کی مشابہت اختیارکرجاتی ہیں، غالبا" مذکورہ بالا شعر میں اسی...
  2. یوسف-2

    نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر کے والد انتقال پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین
  3. یوسف-2

    منظوم : لالے کے پھول : از : محمد خلیل الرحمٰن

    1۔ جزاک اللہ محمد احمد بھائی۔ آپ نے علامہ کی پوری غزل شئیر کرکے ہمارے ایک بھائ کی جانب سے اس احقر پر لگایا گیا یہ ’’بہتان‘‘ :) غلط ثابت کردکھایا کہ ہم ایسا کہہ کر خدا نخواستہ علامہ اقبال اور پروین شاکر دونوں پر ’’بہتان‘‘ لگارہے ہیں۔ :grin: 2۔ آپ نے دوسرا ’’کام‘‘ یہ کیا ہے کہ میری جانب سے لکھے...
  4. یوسف-2

    اسبغول کے چھلکے (بھوسی) کا استعمال

    1۔ پیچش یعنی لوز موشن کی صورت میں دہی میں اچھی طرح مکس کرکے استعمال کریں۔ ان شاء اللہ فوری فائدہ ہوگا۔ بار ہا کا آزمودہ نسخہ ہے۔ 2۔ قبض کی صورت میں نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ پینا فائدہ مند بتلایا جاتا ہے، مگرکبھی خود نہین آزمایا۔ 3۔ عام حالات میں روازانہ سونے سے قبل سادہ پانی (نہ ٹھنڈا نہ...
  5. یوسف-2

    دل کی بند شریانیں کھولنے کا اکسیر نسخہ

    اگر صورتحال ’’ایمر جنسی نوعیت‘‘ کی نہ ہو اور ایک دو ماہ کا وقت ہو تو اس نسخہ کو تیار کرکے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ چند برس قبل یہ نسخہ میں نے خود تیار کرکے خود بھی استعمال کیا تھا اور والد صاحب کو بھی استعمال کروایا تھا۔ ہمیں امراض قلب کا کوئی پرابلم نہیں تھا، بس احتاطا" استعمال کیا تاکہ...
  6. یوسف-2

    ’اگر میں مارا جاؤں تو‘

    جی ہاں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’حقیقی صحافت‘‘ کرنے والوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ لوگ آساں سمجھتے ہیں ’’خبر رساں‘‘ ہونا
  7. یوسف-2

    منظوم : لالے کے پھول : از : محمد خلیل الرحمٰن

    یہ غالبا" نہیں بلکہ یقینا" اس زمانے کی بات ہے جب پاکستان میں اکلوتا ٹی وی چینل پی ٹی وی ہوا کرتا تھا۔ اور محترمہ نے یہ بات آن اسکرین ایک ادبی نشست میں کہی تھی، جو اتفاق سے میں نے بھی سنی تھی۔ ادب و صحافت کا طالب علم ہونے کے ناطے میں ایسے پروگرامات ضرور دیکھا کرتا تھا بلکہ ان دنوں تو شہر کراچی کی...
  8. یوسف-2

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    پیغام قرآن و حدیث ٹرسٹ کا قیام قرآن و حدیث کے پیغام کو عوام الناس تک پہنچانے کے اس فریضہ کو مزید منظم انداز میں جاری و ساری رکھنے کے لئے ہم ”پیغام قرآن و حدیث ٹرسٹ“ کا قیام عمل میں لارہے ہیں جس کے لئے ہمیں علوم القرآن والحدیث، ادب و صحافت (اردو، انگریزی، سندھی)، آئی ٹی، پرنٹنگ، مارکیٹنگ،...
  9. یوسف-2

    منظوم : لالے کے پھول : از : محمد خلیل الرحمٰن

    کل کتنے نام ہیں سورج بھیا :grin: سب کے نام نہ سہی کل تعداد ہی بتلا دیں تاکہ ہم حسب توفیق رشک یا حسد کر سکیں :oops:
  10. یوسف-2

    منظوم : لالے کے پھول : از : محمد خلیل الرحمٰن

    کہیں آپ کا مطلب یہ تو نہیں کہ بے پردہ کو لوگ پوچھتے بھی نہیں:)
  11. یوسف-2

    منظوم : لالے کے پھول : از : محمد خلیل الرحمٰن

    ہا ہا بہت خوب۔ پروین شاکر نے ایک ادبی محفل میں کہا تھا کہ علامہ اقبال نے تو یہ بھی کہا تھا کہ ۔۔۔ بھری محفل میں اپنے عاشق کو تاڑا مستی میں تری نظر ہشیار کیا تھی کیا یہ واقعی علامہ کا شعر ہے؟
  12. یوسف-2

    الفاظ کے تلفظ کی درست ادائیگی

    حکیم محمد سعید رحمۃ اللہ علیہ نے بچوں کے لئے ایک رسالہ جاری کیا تھا جو آج بھی کراچی سے شائع ہوتا ہے۔ ماہنامہ نونہال، اس کے ہر شمارے میں ایک صفحہ ’’غلط العوام الفاظ ‘‘ کی تصحیح ہوتی ہے۔ اس رسالہ کے مطابق: ’’مدیر اعلیٰ ‘‘ نہیں بلکہ ’’مدیر اعلا‘‘ درست ہے۔
  13. یوسف-2

    تعارف ہمارے @شمشاد بھائی

    ہا ہا ہا ۔ بہت اعلیٰ ۔تو گویا آپ کے ساتھ بھی وہی ہوتا رہا ہے، جو خواتین کے ساتھ ہوتا ہے۔ غالبا" اسی کو ’’مساواتِ مرد و زن‘‘ کہتے ہوں گے :D ویسے اس کا ایک آسان اور غیر آزمودہ نسخہ ہے کہ آئندہ جب کبھی مہینہ دو مہینہ کے لئے کچن آپ کے قبضہ قدرت میں آ جائے تو کل دنوں کوچار سے تقسیم کریں۔ اور حاصل...
  14. یوسف-2

    الفاظ کے تلفظ کی درست ادائیگی

    غلط العام اور غلط العوام میں بڑا فرق ہے۔ غلط العام کو اردو ادب کے اساتذہ نے ’’جائز‘‘ قرار دیا ہے۔ الفاظ کی وہ غلطیاں جو زبان زد خاص و عام ہو چکی ہوں اور جن کے لکھنے پڑھنے کا چلن عام ہو گیا ہو۔ جیسے ’’قلفی‘‘ ۔ یہ اصل میں ’’قفلی‘‘ تھا جو ’’قفل‘‘ بمعنی تالا سے نکلا ہے۔ کیوں کہ اس کے تیاری میں...
  15. یوسف-2

    تعارف ہمارے @شمشاد بھائی

    شمشاد بھائ! 1۔ خواتین جب نیٹ پر دن رات متحرک ہوتی ہیں تو اکثر ان کی ہنڈیا جل جاتی ہے۔ مرد جب نیٹ فورم میں لاکھوں اسکور کر لیں تو؟ آپ کا کوئی ذاتی تجربہ، جسے آپ شیئر کرنا، ناپسند کریں :)
  16. یوسف-2

    منظوم : لالے کے پھول : از : محمد خلیل الرحمٰن

    بائی دا وے سیاہ ڈریس میں موصوفہ کون تھیں جنہیں سورج بھیا نے پھول بمعہ گملہ دے مارا:)
  17. یوسف-2

    تعارف ہمارے @شمشاد بھائی

    اس خاکسار کی آنکھیں بھی شمشِِ آد ۔۔۔ اُف ۔۔۔ میرا مطلب ہے شمشاد بھائی کی اردو محفل کے ہر کونے کھدرے میں شمس کی طرح روشن روشن جوابات کی کرنوں سے اس قدر خیرہ ہوئیں کہ اول اول تو ان کے علاوہ کچھ اور یا کوئ اور نظر ہی نہین آیا۔ ان کے سوالات، جوابات، دھاگوں اور رسوں :) کی تعریف کرنا، سورج کو چراغ...
  18. یوسف-2

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    ’’اصولی طور‘‘ پر تو آپ کی بات سو فیصد درست ہے، میرے انیس بھائی! لیکن شادی جیسے معاملات میں ’’بے اُصولی‘‘ میں بھی کوئی مضائقہ نہیں:)
  19. یوسف-2

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    اماں نہیں یار۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں۔ہم اس قسم کی باتیں محترمہ سے براہ است بھی کرتے رہتے ہیں۔ لیکن تا دم تحریر کوئی (مثبت یا منفی) نتیجہ نہی نکلا۔ مثبت ہمارے حساب سے اور منفی محترمہ کے حساب سے :D
Top