زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔
سُرمہ ٴ مفت نظر ہوں مری قیمت یہ ہے کہ رہے چشمِ خریدار پہ احساں میرا غالب
محمداحمد
Post #205
مئی 13، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس
میں پوڈکاسٹ ایڈکٹ استعمال کر رہا ہوں۔ یہ بھی اچھی ہے اور مفت ہے۔ :)
محمداحمد
Post #26
مئی 13، 2016
فورم:
متفرقات
آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس
اردو پوڈ کاسٹ بھی ہوا کرتی ہیں کیا؟ اگر ہاں تو کونسی ہیں؟
محمداحمد
Post #25
مئی 13، 2016
فورم:
متفرقات
بالکل:-)
بالکل:-)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 12، 2016
اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔
ہمارے پاؤں اُلٹے تھے فقط چلنے سے کیا ہوتا بہت آگے گئے لیکن بہت پیچھے نکل آئے عباس تابشؔ
محمداحمد
Post #201
مئی 12، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔
سن یہ رونا نہیں گرانی کا یہ تو بے قیمتی کا رونا ہے اجملؔ سراج
محمداحمد
Post #200
مئی 12، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔
دل میں بس کر رہ گئی مشتاق یادِ رفتگاں پھول مہنگے ہو گئے قبریں پرانی ہو گئیں احمد مشتاقؔ
محمداحمد
Post #199
مئی 12، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔
شوق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے گھستے گھستے گھس گئے آخر کنکر جو نوکیلے تھے تم ناحق ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ ہم نے ہر اُس شخص سے پوچھا، جس کے نین نشیلے تھے غلام محمد قاصر
محمداحمد
Post #198
مئی 12، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
موت سے کس کی "رشتہ داری" ہے ۔۔۔ آج ہم، کل تمہاری باری ہے۔ (معروف شعر، عوامی اصلاح کے بعد)۔...
موت سے کس کی "رشتہ داری" ہے ۔۔۔ آج ہم، کل تمہاری باری ہے۔ (معروف شعر، عوامی اصلاح کے بعد)۔ بشکریہ رکشہ ۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامہ
مئی 12، 2016
ازم اور ان کی اقسام
"آپ" نے یاد دلایا تو "اُنہیں" یاد آیا۔ :)
محمداحمد
Post #60
مئی 12، 2016
فورم:
گپ شپ
ازم اور ان کی اقسام
اس گائے کو تو گاہے گاہے قوم سے معافی بھی مانگنا چاہیے۔ :)
محمداحمد
Post #59
مئی 12، 2016
فورم:
گپ شپ
ازم اور ان کی اقسام
:):):) یہ مسکراہٹ ہماری طرف سے ہے۔ اسے سعود بھائی ازم نہ سمجھا جائے۔ :)
محمداحمد
Post #54
مئی 12، 2016
فورم:
گپ شپ
:)
:)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 11، 2016
:)
:)
محمداحمد
کیفیت نامہ
مئی 10، 2016
آئنوں سے نظر چرائیں تو کسی دن اچانک سامنے آ جاتے ہیں اور راہِ فرار باقی نہیں چھوڑتے۔ دونوں ہی...
آئنوں سے نظر چرائیں تو کسی دن اچانک سامنے آ جاتے ہیں اور راہِ فرار باقی نہیں چھوڑتے۔ دونوں ہی قسم کے آئنے۔
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 10، 2016
افسانہ: ہیئر برش
بہت خوب ! اچھا افسانہ ہے۔
محمداحمد
Post #6
مئی 10، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
یہ بھی خوب کہا کہ کئی ایک مقام پر سخت کشا کشی کے معاملات درمیان میں روک کر پرانی یادیں تازہ کی گئیں ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #1,961
مئی 10، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
Kite Runner Khaled Hosseini کافی پہلے شروع کی تھی، کل ختم ہوئی ہے۔ :)
محمداحمد
Post #1,959
مئی 10، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
نسخ کی حمایت میں۔۔۔
اگر نسخ کے طرفدار رومن اردو لکھنے والوں کو نسخ پر لے آئیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہ ہوگا :-)
محمداحمد
Post #107
مئی 8، 2016
فورم:
ادبیات و لسانیات
عاشق تو کسی کا نام نہیں!
ایسی "محدود ہمیشہ" تو پہلی بار دیکھی ہے۔ :)
محمداحمد
Post #11
مئی 7، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top