نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    بہت خوب! کیا آپ کوئی مختلف فونٹ استعمال کرتے ہیں کہ آپ کی پوسٹ کچھ مختلف نظر آتی ہے؟
  2. محمداحمد

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    بہت شکریہ اس تفصیل کا۔ اور مزید شکریہ کے آپ کو ٹائپ بھی کرنا پڑا۔ :) جس ویب سائٹ کی تصویر آپ لگا رہے تھے اُس کا ربط فراہم کر دیجے تاکہ ہم بھی دید کر لیں۔ :) اگر عنوان میں کسی تبدیلی کی ضرورت ہے تو وہ بھی تجویز کر دیجے۔ شکریہ۔ :)
  3. محمداحمد

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    پٹری چمک رہی تھی، گاڑی گزر چکی تھی۔ واہ ! خوب ہے۔
  4. محمداحمد

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    شکریہ وارث بھائی! بجا ارشاد فرمایا آپ نے، محاکات کی اصطلاح یہاں زیادہ اچھی رہے گی۔ تاہم ایک سوال جو میرے ذہن میں ابھرتا ہے وہ یہ ہے کہ کیا محاکات کا دائرہ امیجری سے زیادہ وسیع نہیں ہے؟ یعنی محاکات کے زمرے میں تو ہر وہ بات، خیال جو تخیّل میں آئےنقل کر دینا آتا ہے کہ شاعر کے ذہن کی بات قاری...
  5. محمداحمد

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    ایسی نثر یا نظم جس کے ذریعے مصنف یا شاعر قاری کے ذہن میں کسی منظر یا واقعے کی تصویر کھینچ کر رکھ دے، ادب کی اصطلاح میں امیجری کہلاتی ہے۔ کبھی کبھی جب ہم کوئی نظم یا شعر سن کر بے اختیار کہہ اُٹھتے ہیں کہ واہ کیا سماں باندھا ہے شاعر نے، تو شعر یا نظم کی یہی خوبی امیجری کہلاتی ہے۔ مظفر حنفی کا یہ...
  6. محمداحمد

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    اسی مضمون کو ایک ہندوستانی فلمی گانے میں بھی باندھا گیا ہے۔ لہو کے قطرے پتہ بتاتے ہیں، جب کوئی گھائل بھاگے تیرا خون ہی دشمن بن کے آگیا تیرے آگے ۔۔۔۔۔ یہاں سرقہ یا توارد ضروری نہیں ہے کہ یہ بات مشاہدے سے کسی کے بھی ذہن میں آ سکتی ہے۔
  7. محمداحمد

    اگرچہ بے خانماں ہیں لیکن، ہمارا ملنا نہیں ہے مشکل ۔۔ ادھر ہی صحرا میں دوڑ پڑنا، جدھر سے اُٹھتا...

    اگرچہ بے خانماں ہیں لیکن، ہمارا ملنا نہیں ہے مشکل ۔۔ ادھر ہی صحرا میں دوڑ پڑنا، جدھر سے اُٹھتا غبار دیکھو ۔شکیب جلالی ۔ بشکریہ فلک شیر بھائی
  8. محمداحمد

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    کیا میری طرح خانماں برباد ہو تم بھی کیا بات ہے تم گھر کا پتہ کیوں نہیں دیتے مقبول نقش
  9. محمداحمد

    اللہ رحم کرے۔

    اللہ رحم کرے۔
  10. محمداحمد

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں ملا امجد اسلام امجد
  11. محمداحمد

    میری جان...... ہندوستان!

    انیس بھائی کے قصے تو بڑے معروف راز ہوا کرتے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    فرحت کیانی کے دیرینہ دستخط کا شعر: شکوہ ٴ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے فراز
  13. محمداحمد

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    اُس دن سے دل اُداس ہے جب سے خبر ہوئی ملتے ہیں وہ خلوص سے ہر آدمی کے ساتھ :)
  14. محمداحمد

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو دیکھو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے قمر جلالوی
  15. محمداحمد

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    میں بھی کچھ خوش نہیں وفا کرکے تم نے اچھا کیا نباہ نہ کی مومن خان مومنؔ
  16. محمداحمد

    میری جان...... ہندوستان!

    اب اِسے کیا 'مزید معلوماتی' ریٹ کروں؟ ویسے 'ممنونیت' کی سرحدیں 'خمار' سے ملتی نظر تو نہیں آتیں۔ یہ کوئی قصہء پارینہ ہوگا۔ :)
  17. محمداحمد

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت اسباب لُٹا راہ میں یاں ہر سفری کا میر
  18. محمداحمد

    میری جان...... ہندوستان!

    آپ کی 'جنرل نالج' پر ہمیشہ رشک آتا ہے ہمیں۔ :)
  19. محمداحمد

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے سولہ ہزار مراسلے

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی آپ کو :)
  20. محمداحمد

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    درست کر دیا ہے۔ نشاندہی کا شکریہ۔ :)
Top