نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ :) ورنہ ہم کبھی ایک پوسٹ کی بنیاد پر کسی کے بارے میں رائے قائم نہیں کرتے۔ :) خوش رہیے۔ :love:
  2. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بہت سی لڑیوں میں کئی بار نہ جانے کن کن موضوعات پر بحث و تکرار ہو چکی ہیں۔ خود ہم بھی دو دو دن تک جھک مارتے رہے اور پورے ہفتے طبیعت اُکھڑی رہی۔ بہت سے لوگ بھاگ بھی گئے۔ ہم بھی کئی بار بیزار ہوئے، کئی کئی دن محفل میں جھانکا تک نہیں۔ لیکن سب بے کار۔ محفل میں آج تک جتنی بھی بحث و مباحثے ہوئے ہیں...
  3. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کو جانے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔ ڈٹ کر مقابلہ کیجے۔ :) بس اقتباس لیجے اور نئی لڑی میں عارف بھائی کو ٹیگ کر دیں۔ عارف بھائی! پاکستانیوں اور مسلمانوں کی ساس کی طرح ہیں سو یہ طنز و تشنیع کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے۔
  4. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے عارف بھائی ! اگر ہم سب مل کر کوشش کریں تو کوئی بھی لڑی آف ٹاپک نہیں ہوگی۔ آپ اتنے سینیر محفلین ہیں آپ کو اندازہ ہے کہ آف ٹاپک ہونے کے بعد کیا ہوتا ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ بہت پہلے کہیں دیکھا تھا۔ کسی غاصب نے اپنا لوگو لگا دیا اس پر۔ :)
  6. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بیک ٹو دی پویلین :) ویسے اس طرح کا کاؤنٹر میں نے کہیں دیکھا بھی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سعید بھائی ! عارف کریم بھائی کی پرانی عادت ہے اختلافی موضوعات اُٹھانے کی۔ ان کی ہر بات کا جواب ضرور دیا کیجے لیکن انہیں الگ دھاگے میں لے جا کر باقاعدہ جواب دیں۔ تاکہ سب دھاگے اپنے موضوعات پر رہیں اور لڑائی جھگڑا پوری محفل میں نہ پھیلے۔ :love:
  8. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    فکر نہ کریں۔ کہیں نہیں جارہی یہ لڑی۔ :)
  9. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اتنی جلدی پاکستان پر نہ آیا کریں۔ پاکستان کا نام بدنام کرنے والے پہلے ہی بہت ہیں۔
  10. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بہت شکریہ ! مجھے تو بحرِ رمل یاد آ گئی تھی۔ :) :) اچھا کیا۔ :)
  11. محمداحمد

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    کیا اس سلسلے کے معاملات بھی 'الیکشن کمیشن آف پاکستان' ہی دیکھ رہا ہے؟ :) arifkarim
  12. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ رمل کیا چیز ہے؟
  13. محمداحمد

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    کیا نتائج ٹنڈولکر کی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں؟
  14. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یعنی یہاں علم جہالت کی ڈھال بن گیا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے محفل پر اس قسم کی چیزیں پہلے نظر نہیں آتی تھیں۔ اب بھی اچھی نہیں لگتیں۔ ہم دوسری باتوں پر ہنسنے کو تیار ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جو لوگ یہ اختراعات کرتے ہیں ہیں اُن پر تو حیرت ہوتی ہی ہے لیکن اُن پر زیادہ حیرت اور افسوس ہوتا ہے کہ جو ان باتوں میں آ جاتے ہیں۔ یہ بیہودہ کام جس سنجیدگی سے کیا گیا ہے اُس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے پیچھے کیسی سوچ ہو سکتی ہے۔
  17. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    قلم کا یہ حال دیکھنا بڑا کربناک ہے۔ :sad:
  18. محمداحمد

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    وقتِ سحر یہ کون چمن میں آ گیا شرم سے شبنم پانی پانی ہو گئی
  19. محمداحمد

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    ویسے یہ معاملہ ہمارے ساتھ بھی رہا ہے بلکہ اب بھی ہے۔ سہولتیں مل جائیں تو اچھا بھلا آدمی ناکارہ ہو جاتا ہے۔ اس سلسلے میں ہم نے اپنا دُکھڑا یہاں رویا تھا۔ دیکھیے گا فرصت سے۔ :)
  20. محمداحمد

    اور مستانہ بہ رفتارم، کیسا رہے گا؟ :-)

    اور مستانہ بہ رفتارم، کیسا رہے گا؟ :-)
Top