نتائج تلاش

  1. کاشفی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    جن کو اس وقت میں اسلام کا دعویٰ ہے کمال غور سے دیکھا تو اے ذوق ہے اُن کا یہ حال جیسے محفل میں ہنسانے کو مسلمانوں پر نقل کرتا ہو مسلماں کی کافر نقال (ذوق)
  2. کاشفی

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    اچھی تحریر ہے۔ تحقیق اور تفکّر کرنے والی۔۔۔
  3. کاشفی

    سی کے لب ایک قیامت سی اٹھا دی جائے ۔ حسن اکبر کمال

    :) میں اور شاعر۔۔ :smile3: ۔ نہیں بھئی میں شاعر نہیں ہوں۔ شاعر نازک مزاج ہوتے ہیں اور نازک دل رکھتے ہیں ۔ شاعروں کا سینہ محبتوں سے بھرا ہوتا ہے۔۔ اور ان کی نظریں اسرارِ فطرت کے لیئے مضطرب ہوتی ہیں۔۔ اور یہ سب خوبیاں مجھ میں نہیں ہیں جناب۔;) شاعروں کی ہر بات میں خورشیدِ عرفاں کی جھلک ہوتی...
  4. کاشفی

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    اگر یہ الفاظ مہاجروں کے لیئے استعمال کیئے گئے ہیں تو یہ بہت غلط حرکت ہے اور اس میں تعصب کی بوآرہی ہے۔۔۔ مہاجروں نے جو کام پہلے کیا پاکستان کےلیئے اور آنے والے وقتوں میں کریں گے وہ بالکل صحیح ہوگا لیکن جو کام بنگالیوں نے کیا وہ غلط کیا۔۔اور جو کام بلوچ پختون سندھی پنجابی کشمیری وغیرہ کے لیڈر ان...
  5. کاشفی

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    تھینکس فار کمنٹس ۔۔ آپ یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ کیا آپ کا تعلق کسی تنظیم سے ہے۔ اگر ہے تو کس تنظیم سے ہے؟
  6. کاشفی

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    سب سے پہلے تو ہندوستان میں موجود لوگ ہندوستانی ہیں۔ ۔۔خاص طور پر ہندوستان میں موجود مسلمان بھی ہندوستانی ہیں۔۔ اور ان کی ذیلی قومیت ان کے ہندوستانی ہونے پر غالب نہیں۔۔۔ ہندوستانی مسلمانوں کی عظمت کوسلام۔ جب کہ پاکستان میں مختلف ثقافت ، تہذیب و تمدن اور زبان رکھنے والے یعنی پٹھان پنجابی بلوچی...
  7. کاشفی

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    ہمت علی صاحب یہ سب باتیں سندھیوں پنجابیوں پختونوں بلوچوں سرائیکیوں اور کشمیریوں کو نظر نہیں آئیں گی۔۔ یہ سب پاکستانی ہیں عصبیت سے پاک معطر معطر ۔ سندھی پنجابی بلوچی سرائیکی پختونخواہ کشمیری ناموں میں پاکستانیت گلاب کی پنکھڑیوں کی طرح جھڑتا ہے۔۔۔اور لفظ مہاجر تعصب سے بھرپور ملک دشمن۔ :) یہ ایک...
  8. کاشفی

    عدم بنائے دشمنی معلوم، فیضِ تنگدستی ہے - عدم

    غزل (عدم) بنائے دشمنی معلوم، فیضِ تنگدستی ہے زبردستوں کے غصّے کی گھٹا، ہم پر برستی ہے بساطِ قطرہء خون ِشہیداں پوچھنے والے ہے لرزاں موت جس سے وہ آتش زارِ ہستی ہے محبّت کی شرر انگیزیاں جینے کا ساماں ہیں ہے دل زندہ وہی جو آتشیں جذبوں کی بستی ہے بہارِ حسن سے لبریز ہے ہر گوشہء عالم حریمِ...
  9. کاشفی

    سی کے لب ایک قیامت سی اٹھا دی جائے ۔ حسن اکبر کمال

    جی حسن اکبر کمال صاحب میرے استاد ہیں۔ انگریزی کے۔۔۔:) تفصیلی تعارف انشاء اللہ ضرور شیئر کروں گا بہت جلد۔
  10. کاشفی

    ساغر نظامی بلبل باغ حسن ہوں، نغمے کو ناز کیوں نہ ہو - ساغر نظامی

    غزل (ساغر نظامی) بلبل باغ حسن ہوں، نغمے کو ناز کیوں نہ ہو میری نوائے عیش میں ساز ہی ساز کیوں نہ ہو دل ہے جہانِ عاشقی، درد ہے کائناتِ حسن دل کا ہر ایک اضطراب درد نواز کیوں نہ ہو آپ جہانِ حُسن میں حُسن کے بادشاہ بھی ہیں ناز بجا ہے آپ کا، آپ کو ناز کیوں نہ ہو سجدہء مے پرست پر ہوتی ہے بارشِ...
  11. کاشفی

    سی کے لب ایک قیامت سی اٹھا دی جائے ۔ حسن اکبر کمال

    میرے استاد محترم کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بیحد شکریہ فاتح الدین بشیر صاحب!۔ خوش رہیئے۔۔۔
  12. کاشفی

    ساغر نظامی دل سے بھی غمِ عشق کا چرچا نہیں کرتے - ساغر نظامی

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب! بہت شکریہ فرخ منظور صاحب! بہت شکریہ الف عین صاحب!
  13. کاشفی

    ساغر نظامی طاقِ حرم و کُرسی و منبر سے گزر جا - ساغر نظامی

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب! بہت شکریہ فرخ منظور صاحب!
  14. کاشفی

    ساغر نظامی ترے نام پر نوجوانی لُٹادی - ساغر نظامی

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب!
  15. کاشفی

    ساغر نظامی کچھ دور نہیں ہے وہ زمانہ - ساغر نظامی

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب!
Top