یہ تو بہت ہی خوبصورت ترین تھریڈز میں سے ایک تھریڈ ہے ۔۔۔اور اتنی بیوٹیفلل انداز میں پکچرز کو سٹوری کی شکل میں فار میٹ کیا ہے کہ بہت مزا آیا پڑھ کر دیکھ کر ۔۔اٹس ہارٹ ٹچنگ! تھینکیو انکل ۔۔۔اینڈ تھینکیو ناعمہ فار شئیرنگ دس بیوٹیفل اینڈ ٹو ایموشنل پکچرز ۔۔:)اللہ میاں سب کے سسٹرز برادرز کو بہت ہیپی...