ہاہاہاہا انکل یہ تو بڑے مزے کی سٹوری ہے مجھے تو پکچرز سے زادا سٹوری سن کے مزا آیا ہاہاہاہاہا توبہ کتنے چلاکو ماسی ٹائپ بچے لگ رہے ہیں نا یہ سب ہاہاہاہاہا:rollingonthefloor:
My grandma always said, that God made libraries so that people didn't have any excuse to be stupid:). It is good to walk into a library again it smelled like home.
Great Work Anees Bhaai .:thumbsup:
چلیں پھر پہلا سوال میری طرف سے سارا :pآپ مجھے یہ بتائیں کہ آپکوکس چیز نے انسپائر کیا کہ اپ میں تحریر کے ذریعے انسان کی پرسنالٹی کا اندازہ لگانے کا شوق پیدا ہوا :rolleyes: شوق تھا اپکا؟
وووووووووووووووووووووووووووووواوووووووووووووووووووووووووووووو ایک تو یہ پکچرز جب بھی اپ لگائیں تو منصور بھائی مجھے بھی ٹیگا کریں :rolleyes: ویری بیوٹفل پکچرز :thumbsup:
سرفروشی ہے ایماں تمہارا
جرتوں کے طلبگار ہوتم
جو حفاظت کرے سرحدوں کی
وہ فلک بوس دیوار ہو تم ۔۔۔۔ اے وطن کے سجیلے جوانو !
ایمان کو تازہ کردینے والی پکچرز ہیں عسکری بھائی ۔پاک فوج کے ساتھ آپکی عظمت کو بھی سلام !