نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    منصور بھائی اور کھانا اچھا نا بنائیں ہو ہی نہیں سکتا :) اسلی لیئے تو بغیر سوچے جواب دیا :rolleyes:
  2. عینی شاہ

    منحوس جہاز یا نام ؟؟

    کیا ہے منصور بھائی آپکو ہنسنا ہی آتا ہے کیاااااااااا:cautious:اپ مائنڈ میں آرا تھا تو پوچھتی نا :(
  3. عینی شاہ

    منحوس جہاز یا نام ؟؟

    شہر کے نام پر بھی جہازاوں کے نیمز ہوتے ہیں کیا جیسا اپ نےا وپر لکھا؟:rolleyes:
  4. عینی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    سب لوگ مانے ہی نہیں کہا معاف کر دو اسے :p
  5. عینی شاہ

    مورنگا یا سوہانجنا : ایک کرشماتی پودا

    بھئی جب خود پکانا سیکھوں گی نا تب دوعت کروں گی اپ کی۔اپ پکائے کوئی اور اور کھائیں آپ لوگ یہ کیا بات ہوئی :eek:
  6. عینی شاہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    :notworthy:بلکل بلکل
  7. عینی شاہ

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    آئی تھنک اوپر محب بھائی نے انکو ٹیگا ہے تو انہیں پتہ چل نہیں جائے گا کیا :rolleyes:نا بابا نا میں تو نہیں یہ کام کرتی :oops:
  8. عینی شاہ

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    اوپس آئی مینٹ آسان اردو میں ہی ۔۔اففففف اللہ :atwitsend:
  9. عینی شاہ

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    تو ایزی لینگویج میں ہی کہہ دیتے نا :cautious:
  10. عینی شاہ

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    یہ کیا ہوتا ہے منصور بھائی :eek:
  11. عینی شاہ

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    اللہ جانے کون ہیں بابا جی بھائی :p آپکو پتہ ہے تو بتائیں :rolleyes:
  12. عینی شاہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی اپکو لگا نا پتہ اب کہ عینی کتنی کام کی ہے :pصرف کھانے کے کام کی :biggrin:
  13. عینی شاہ

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    ویسے بھائی دو دن کے بعد مجھے آپکی بات سمجھ آ گئی ہے اب :p:pاور سمجھ کے پھر ہنسی آئے جا ری ہے :p
  14. عینی شاہ

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    وہ جب آئیں گی تو چل پتہ نہیں جائے گا انکو خود کوہی انکل :)
  15. عینی شاہ

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    پتہ نہیں شاید ایسا آئکن کبھی یوز نہیں کیا ۔ اٹس اوکے :)
  16. عینی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    صابن لینے گیا تھا راستے میں کٹ گئی جیب :p
  17. عینی شاہ

    مورنگا یا سوہانجنا : ایک کرشماتی پودا

    اب نیکسٹ جب پکا تو لگا دوں گی پکچر اور کھا تو میں خود ہی لوں گی :p
  18. عینی شاہ

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    نہیں تھوڑا سا عجیب سا لگا تھا نا اس لیئے:)
Top