نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ہر گھڑی اب تو پریشان ہوا پھرتا ہے

    امجد علی راجا بھائی! شادی ماضی قریب میں ہوئی ہو یا ماضی بعید میں، کچھ فرق نہیں پڑتا۔ کیا آپ نے سنا نہیں، ’’ گربہ کشتن روزِ اول‘‘۔ ہر شوہر سو واٹ کی روشنی ڈال سکتا ہے۔:)
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ہر گھڑی اب تو پریشان ہوا پھرتا ہے

    ؤاہ وا۔ مزے دار مزے دار ۔سارے شعرہی اعلیٰ ہیں ۔ کس پر داد دیں اور کسے چھوڑیں
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پہاڑ اور گلہری (جدید)

    جزاک اللہ نایاب بھائی
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پہاڑ اور گلہری (جدید)

    جزاک اللہ شمشاد بھائ خوش رہیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    لڑی اسٹارٹ کرنے پر شکریہ قبول کیجیے مقدس بہنا! عثمان بھائی شادی کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے۔ہمیشہ خوش رہیئے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اے پیاری ماں! (نظم)

    بہت خوبصورت کلام۔ مضمون کی مناسبت سے روانی اس قدر ہے کہ شاعر کو بھی یہ احساس نہ ہوا ہوگا کہ اتنی طویل نظم تخلیق ہوچکی ہے۔ ماشاء اللہ ۔ داد قبول ہو۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف نیرنگ بھائی کی پھوپھی جان کا انتقال ۔۔

    اِنّا للہِ و اِنّا اِلیہِ راجِعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ جیہ بٹیا! پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ لیجیے آپ کے لیے اصل انگریزی ٹیکسٹ بھی ڈھونڈ لائے ہیں ۔موقعہ ملا تو اردو ترجمے کو بھی اسکین کرکے پیش کریں گے۔ ہمیں بھی یہ لکھ کر تشنگی رہ گئی۔ ارادہ تو ہے کہ اسے اور پھیلائیں ۔ اللہ مالک ہے۔اصل ناول پڑھنے کے بعد آپ دیکھیں گی کہ زیادہ تر واقعات وہی ہیں...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    میری پہلی رباعی - برائے تبصرہ

    بہت خوب ہے جناب۔ داد قبول فرمائیے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    عبداللہ گبین جیسا خوبصورت مسقبل بھی آپ کے ہاتھ میں ہے بٹیا! پیچھے مڑ کر دیکھنے والے پتھر کے بن...

    عبداللہ گبین جیسا خوبصورت مسقبل بھی آپ کے ہاتھ میں ہے بٹیا! پیچھے مڑ کر دیکھنے والے پتھر کے بن جاتے ہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    میرا پورٹ فولیو

    خوبصورت:clap:
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    فانی :::: بے اجل کام نہ اپنا کسی عنواں نکلا ... Fani Badayuni

    بے اجل کام نہ اپنا کسی عنواں نکلا دم تو نکلا مگر آزردۂ احساں نکلا آ گئی ہے تِرے بیمار کے منہ پر رونق جان کیا جسم سے نکلی کوئی ارماں نکلا دلِ آگاہ سے کیا کیا ہمیں امیدیں تھیں وہ بھی قسمت سے چراغِ تہِ داماں نکلا دل بھی تھا منہ سے بس اِک آہ نکل جانے تک آگ سینے میں لگا کر غمِ پنہاں نکلا چارہ...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔ نظر نہ لگے جانو کو
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق ایک مرتبہ پھر ڈان نے اداریہ لکھا ہے جسے نہایت دل گرفتہ ہوکر پیش کررہے ہیں۔ چونکہ یہ کراچی سرکلر ریلوے کا نوحہ ہے ، ہم اسی مناسبت سے کراچی پر لکھا ہوا اپنا افسانہ بھی دوبارہ توجہ کی خاطر پیش کررہے ہیں۔ کراچی سرکلر ریلوے کا نوحہ ڈان۔ 23 نومبر 2013 جاپانی رقم مہیا کرنے...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    مزیدار مزیدار۔ خوش رہیے اور یونہی سیر کراتی رہیے ۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    مظفر وارثی غزل- نیندوں کا احتساب ہُوا یا نہیں ہُوا

    بہت خوب انتخاب فرحت کیانی بہنا!
Top