نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    راوی کے کنارے از چراغ حسن حسرت

    منیب احمد فاتح بھائی حسن تو دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد کِس قیامت کے یہ نامے

    ہم محفل پر اپنے کرم فرماؤں کے ممنون و متشکر ہیں جنہوں نے ہمیں ان سات ہزار پسندیدہ کے ٹیگس اور اتنے ہی یا اس سے بہت زیادہ خوبصورت تبصروں سے نوازا جو ہمارے ناقابل یقین حد تک کم مراسلوں اور ان مراسلوں کی کم مائیگی کے سامنے ہمارے لیے ایک بیش بہا تحفہ ہیں۔ شاد و آباد رہیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    راوی کے کنارے از چراغ حسن حسرت

    راوی کے کنارے (چراغ حسن حسرت) چل دیکھ نظارے چھٹکے ہوئے تارے اور نور کے دھارے راوی کے کنارے آئی ہے سیہ رات پہنے ہوئے بانات زلفوں کو سنوارے راوی کے کنارے کرتی ہے ہوا سے گھنگھور گھٹاسے کچھ برق اشارے راوی کے کنارے مینہ کا جو تھما زور جھنکارتے ہیں مور پنکھ اپنے پسارے راوی کے کنارے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سنو تم کون ہو میری

    بھلے ہی کے بجائے ’’ بلا سے‘‘ کی ترکیب استعمال کی جاسکتی ہے۔بقول فیض بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جگر :::: اگر شامل نہ در پردہ کسی کی آرزو ہوتی -- Jigar Muradabaadi

    واہ صاحب واہ۔ کیا خیال آفرینی ہے۔ جگر کا پھڑکتا ہوا کلام شیئر کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    :::: ہوش جونپوری ۔- اِتنا پیچھے نہ پڑا تھا دلِ ناداں پہلے -- اصغر مہدی ہوش جونپوری

    کہاں کہاں سے یہ خزانے نکالے لاتے ہیں جناب طارق شاہ بھائی۔ بہت شکریہ قبول فرمائیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سنو تم کون ہو میری

    بہت خوبصورت نظم ہے جناب ۔ داد قبول فرمائیے۔ لفظ ’’بھلے‘‘ نظم میں جن معنوں میں استعمال ہوا ہے ، ان معنوں میں سلیس اردو میں مستعمل نہیں ہے۔استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی نے اس طرف اشارہ بھی کیا ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    جنت کی سیر۔۔۔(نظم)

    انوار الدیں احرار بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کا زمرہ بھی آپ کی توجہ اور آپ کے تعارف کا طالب ہے۔:)
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    ایسا نہ ہو شعریّت و معنی کو بھلا کر اشعار کی ہوجائے یہ بھرمار مسلسل
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    سنجیدہ نہ ہو یار مرے، او مرے بھائی ایسا نہ ہو ، ہوجائے یہ تکرار مسلسل
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    امجد علی راجا کی تو بس بات ہی کیا ہے کہہ دیں گے کئی شعر پھر اِس بار مسلسل
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    نیرنگ خیال آپ بھی کچھ کیجے توجہ بن جائے نہ یہ جان کا آزار مسلسل
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    اس غزلِ مسلسل کے ہوئے شعر کئی سو اب اور نہ جڑ دیجیے دوچار مسلسل
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    اب بس بھی کرو امجد و سر سر کے اسامہ دہکاؤ نہ اشعار کا انگار مسلسل
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    ہماری تو آنکھیں پتھرا گئی تھیں محفل پر آپ کی راہ تکتے تکتے۔ اللہ کا شکر ہے آپ آئے اور ماشاء اللہ کِس دھج سے آئے!!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سعادت یار خاں رنگیں :::: تجھ سے جس وقت کہ خالی یہ مکاں رہتا ہے - Saadat Yaar KhaaN RangeeN

    بہت پیارا شعر۔ بہت پیاری غزل۔ شکریہ شیئر کرنے پر جناب طارق شاہ بھائی
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    انعام الله خاں یقیں :::: آج دیکھا ہوں میں اس لطف کی بیداد کہ بس -- Inaam ullah khaN YaqeeN

    حضرت مکمل انتخاب ہی لاجواب اور عمدہ ہے۔ شاد و آباد رہیے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت خوب جناب۔ داد قبول ہو
Top