عمر سیف بھائی! دراصل ہماری دنیا اور بچوں کی دنیا ، ہماری لاجک اور بچوں کی لاجک، ہماری سوچ اور بچوں کی سوچ میں بہت فرق ہے۔ ہم بڑے اُس وقت تک بچوں کے لیے کہانیاں اور نظمیں نہیں لکھ سکتے جب تک ہم ان کی طرح سوچنے پر قادر نہ ہوجائیں۔ بچوں کی دینا میں پیٹر پین اور اس کے ساتھ تمام بچے جب خوش ہوتے ہیں...
گرمی کا موسم آیا
محمد خلیل الرحمٰن
گرمی کا موسم آیا
لمبی دوپہریں لایا
اکّڑ بکّڑبمبے بو
کھیل میں مجھ کو آنے دو
برگد کے سائے میں ہم
ناچیں کودیں چھم چھم چھم
کوئل گیت سناتی ہے
کُو ہُو کُو ہُو گاتی ہے
میٹھے آم درختوں سے
کل جو ہم نے توڑے تھے
خوب مزے سے کھائیں گے
مِل کر شور مچائیں گے
گرمی...