نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    ۃم بھی گھر جا کر سنتے ہیں اور پھر تبصرہ کرتے ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے دِل کی بات کہہ دی سعود بھائی آپ نے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    آپ کے خیال و خواب میں ضرور صحیح ہوگا۔ شاید کسی اور بولی میں بھی مستعمل ہو مگر اردو زبان میں میں یہ صحیح استعمال نہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    دِکھائی دینا تو استعمال ہوتا ہے لیکن دِکھنا؟؟؟؟؟ اسے دوبارہ کہیے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹی وی (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    جی بہتر! تعمیل ہوگی
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹی وی (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    ٹی وی محمد خلیل الرحمٰن (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) کیسی پتے کی بات مچھندر نے کل کہی ٹی وی ہے ذوالفقار علی خاں کا کیا خموش ہنگامہ آفریں نہیں اُس کا وہ زور و شور ’’مانندِ برق تیز، مثالِ ہوا خموش‘‘ میں نے کہا کہ برق کا کیوں نام لے لیا ہنگامہٗ حیات ہے اِس کے بِنا خموش بجلی بچائیے، کبھی پانی...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد راشد اشرف بھائی کو ہندوستان سے ابنَ صفی سیمینار میں شرکت کی دعوت مبارک ہو

    راشد اشرف بھائی ( کتابوں ک اتوار بازار اور ابنِ صفی فیم والے) کو حیدرآباد دکن ہندوستان سے ابن صفی سیمینار میں شرکت کا باقاعدہ دعوت نامہ مبارک ہو۔ اللہ ان کے ہندوستان جانے اور ابن صفی سیمینار میں مقالہ پڑھنے کے راستے کی تمام رکاوٹوں کو دور فرمائیں ۔ آمین
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    بہت بہت شکریہ راشد اشرف بھائی
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

    سعود بھائی ہماری جانب سے بھی ڈھیروں مبارک باد وصول کیجیے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ یونہی خوش و خرم رہیں اور علم نافعہ حاصل کرتے رہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے تنقید تبصرہ و اصلاح

    کیا بات ہے جناب۔ بہت داد قبول فرمائیے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے تنقید تبصرہ و اصلاح

    بہٹ خوب اشعار ہیں استادِ محترم۔ بہت داد قبول فرمائیے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اشتہار

    دراصل اس نظم کا محرک عاطف بٹ بھائی کا یہ لطیفہ بنا ہے گھر میں کام کرنے والی ماسی کم از کم اتنی قبول صورت تو ہو کہ صاحب اسے مس کرسکیں وگرنہ یہ صریح زیادتی ہے شوہر صاحبان کے ساتھ۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کے لئے ایک تازہ غزل

    ہر دو ٹیگز کے درمیان خالی جگہ دیجیےاور @کے فورآ بعد نام لکھیئے۔ اوپر کے ٹیگز درست کردیئے ہیں
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اشتہار

    اشتہار محمد خلیل الرحمٰن ضرورت ہے ہمیں اِک خوبرو کمسِن حسینہ کی کہ جِس کی ڈیوٹی ہوگی ہمارے گھر کی رکھوالی اسے باورچی خانے کے بھی سارے کام کرنے ہیں سویرے ناشتے کے سب ہی اہتمام کرنے ہیں ہمیں پھر ناشتے کے بعد تازہ چائے مِل جائے کلی دِل کی ہمارے چائے پینے سے ہی کھِل جائے ہمارے ناشتے کے سارے...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار-8 ستمبر 2013 -بچوں کے ناول

    واہ مزہ آگیا جناب۔ اب تو ہم پھر سے سر ہوجائیں گے کہ ان ناولوں کو بھی اسکین کرکے شیئر کیجیے۔ خوش رہیے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    واہ صاحب مزہ آگیا اس تقریبِ بہرِ ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال پڑھ کر۔ یعنی ملاقات بھی، ایک اچھے مینیو سے افادہ بھی اور اردو کی ترویج و ترقی کی فکر بھی۔ اللہ اس فکر کو ایک تحریک کی شکل عطا فرمائے آمین۔ جِس خوبصورتی سے نیرنگ خیال بھائی نے اسے نبھایا ہے اس پر ان کو داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔ بہر...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    کچھ دن کی غیر حاضری ہوئی ہے آپ کی جو ہمیں خلجان میں مبتلا کرگئی۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو دوبارہ محفل میں دیکھا۔خوش رہیے استادِ محترم
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    خیریت کے ساتھ جائیے اور خیریت کے ساتھ واپس آئیے۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ ہم آپ کے منتظر رہیں گے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    فاتح بھائی مزیدار مزیدار۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے۔ واپ کیا ذہنِ رسا پایا ہے۔ کیا خوبصورت قوافی ہیں اور ردیف کے کیا کہنے۔ منصور بھائی کے مراسلے سے صد فیصد متفق۔
Top