نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بہزاد لکھنوی تُو دیکھ رہا ہے مرے دل ، میری نظر کو - بہزاد لکھنوی

    کاشفی بھائی پہلے مصرع میں کچھ ٹائیپو ہے شاید۔ دوبارہ چیک کرلیجیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    بہت خوبصورت غزل ہے جناب۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کالا پانی-اردو کی پہلی خودنوشت سوانح عمری

    شریک محفل کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف میری حاضری

    ذوالفقار نقوی بھائی محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ جیسے اعلی تعلیم یافتہ خوش گو شاعر سے ہمیں اور دیگر محفلین کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محفل پر تشریف لاتے رہیے اور اپنی خوب صورت شاعری شریک محفل کرتے رہیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اور ہم کیڈٹ کالج سکردو میں بطور لیکچرار

    بہت مبارک ہو جناب۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کوئی تھا چاند ، یا پھر چاندنی بردار دیکھا ہے

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت ساری داد قبول فرمائیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے ہمسفر ۔ از سلمان حمید

    مزےدار مزیدار۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    حضرت معاویہؓ بن ابو سفیان ؓ کے گھوڑے کے نتھنوں میں پھنسے ہوئے گرد و غبار بھی تمام بزرگوں بشمول حضراتِ تابعین و تبع تابعین سے افضل مانے گئے ہیں، پھر حضرت امیر معاویہؓ تو صحابیٗ رسولﷺ ہیں ان کے مرتبے کا کیا کہنا۔ محفلین احتیاط کریں۔ آسمان کا تھوکا منہ پر ہی آکر گرتا ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نعت رسولِ مقبولﷺ ۔۔۔ خالق تری تعریف میں خود محوِ ثنا ہے

    سبحان اللہ محمد بلال اعظم بھائی ۔ بہت خوبصورت نعت ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    بہت عمدہ اور معلوماتی تاریخی سلسلہ ہے۔ اسے جاری رکھیے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    ستھانہ اور ستھانے کے سید عبدالجبار شاہ کا تذکرہ ابا جان کی سوانح ’’ فسانہٗ آزاد‘‘ میں پڑھیے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک Child کی Prayer

    لیجیے علامہ صاحب کی ایک اور نظم کا ڈائی سیکشن حاضر ہے A mountain کبھی کہتا کسی Squirrel سے تجھے ہو Shame تو water میں go کے ڈوب مرے You are nothing مگر اِس پر غرور کیا کہنا یہ کیسی عقل، یہ wisdom ، شعور کیا کہنا خدا کی شان، nothing ہیں جو، چیز بن بیٹھیں جو Dumb لوگ ہوں یوں باتمیز بن بیٹھیں...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    ارے طنز کیوں بٹیا؟ ہم نے تو سراہا ہے آپ کے خلوص کو۔ خوش رہیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    لیجیے اصل ناول پڑھے بغیر دو قیمتی سرٹیفکیٹ مل گئے۔ ہمیں یوں تو یہ غلط فہمی ہرگز نہیں کہ ہماری تخلیق اصل کی عشرِ عشیر بھی ہوگی، لیکن جیہ بٹیا اور راشد اشرف بھائی آپ دونوں کے سرٹیفکیٹ بہت پیارے لگے۔ خوش رہیے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال کی فارسی رُباعی کا ترجمہ

    علامہ اقبال کی فارسی رُباعی کا اردو ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملا حظہ فرمائیے وہ دن گزرا ہوا آئے ، نہ آئے مدینے سے ہوا آئے، نہ آئے نہیں کوئی بھروسہ زندگی کا کوئی راز آشنا آئے ، نہ آئے رباعی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرودِ رفتہ باز آید کہ ناید ؟ نسیمے از حجاز آید کہ ناید ؟ سر آمد...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -یکم دسمبر 2013

    شکریہ قبول فرمائیے جناب۔ اتنی صبح صبح صدر کا تفصیلی دورہ کرنے کے بعد بیٹھ کر سو سے زاید صفحات کو اسکین کرنا آپ ہی کاکام ہے۔ داد قبول فرمائیے۔ لیکن حضرت! صرف چیدہ چیدہ صفحات دِکھادینے سے کام نہیں چلے گا۔ سراگرسانی کی کتاب اور سفر نامے تو اس بات کے متقاضی ہیں کہ انہیں پورا پڑھا جائے۔ خوش رہیے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    نفس

    بہت خوب لکھا ہے ناعمہ بٹیا! بہت داد قبول کیجیے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    خُدا کو اور بھی کچھ کام کرنے ہیں۔ فاخرہ بتول

    ابھی کچھ دن پہلے ہم نے اسی موضوع پر ایک گفتگو میں اسی شعر کا حوالہ دیا کہ یہی بات اگر نثر میں کہی جاتی تو یقینآ قابلِ گرفت ہوتی لیکن شعر میں یہی بات شاعرانہ تعلی کے زمرے میں آئے گی۔ مزید یہ کہ شاعر کے خیالات اس خدائے برتر کے لیے نہیں جس نے ہم سب کو، اس کائینات کو پیدا کیا بلکہ یہ تو اس خدا کے...
Top