مشکل اور پیچیدہ سوالوں کے لیئے تو آئی نیڈ سم باڈی ہیلپ :biggrin:
اچھا ابھی تو آپ یہ بتائیں کہ آپکو رونی کھانی پوئٹری پسند ہے ۔۔تو اسی حوالے سے یہ بتائیں کہ وہ شعر ،نظم جو آپ کے پوئیٹ سے تعارف کی بیس بنا ہو ؟
2: کسی نے آپکو دیکھ کر کبھی کوئی لائن پڑھا :p بھئی اس سوال کو پوزیٹیو لیا جائے...