سب نے اتنی اچھی اچھی باتیں کی ہیں تو ایسے میں ،میں تو چھوٹا منہ اور بڑی بات والی بات ہو جائے گی احمد بھائی :) لیکن تھوڑا سا ایڈ کرتی ہوں کہ
کہ جو کمپئین چل رہی ہے ایجوکیشن کے حوالے سے اسکی حوصلہ افزائی ہونی چاہیئے ۔ لیکن پاکستان میں ہوتا یہ ہے کہ جو بھی کام کلیکٹیولی یا انڈیویجوئلی سٹارٹ کیا...