:rollingonthefloor::rollingonthefloor: میں نے تو نہیں کری فہیم بھائی سٹارٹ ہوئے تھے فرسٹ :rollingonthefloor: آج موسم سرد رہے گا عینی کے سٹی میں سردی اور لالو کھیت میں گرمی ایکسپیکٹیڈ ہے ۔:rollingonthefloor:
:notworthy:آپ تو فلاسفر ہیں فہیم بھائی :daydreaming:آئی ایم رئلی امپریس :) ویسے اندر کا موسم اگر اچھا ہو تو باہر جانے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی گھر میں بھی تو بہار منائی جا سکتی ہے تب :)