نوووووووووووو آئی ڈاؤنٹ نو :p ملکہ عالیہ مقدس مغلئیہ دور کی بارہ دری میں فرماتی ہیں کہ یو نو ۔۔۔میرے کو انگریزی نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افففففففف کتنا اوکھا لکھا ہے بھئی یہ :p
رونی کھانی پوئٹری کی کم سے کم نہیں اور نہ وہ آپکی کورس کی کلاس ہے :rollingonthefloor: ویسے آپ کلاس کا نام سن کے گھبراتے ہیں اور جو لوگوں کو موٹیویٹ کرتے ہیں کلاس میں آنے کے لیئے تو کیا انکا دل کرتا ہے کلاس میں جانے کو :nerd: