جی جی ابھی ریسنٹلی کی نا اور ڈانٹ کھاتے کھاتے بچ گئی پوئٹری والے تھریڈ میں جا گھسی تھی وہ بھی آپا کے بس پھر کیا تھاااااااااااااااااااااااااااا :p ڈانٹ نہیں پری اور سب ہنسی خوشی رہنے لگے کسی کی سفارش پر ہاہاہاہا:rollingonthefloor:
ہاہاہاہا نوووووووووووووووو اس بےچارے کو معاف کر دیں ۔۔کیوں نے اب میں پلیئر بدل لوں ؛) خیال بھائی یا پھر احمد بھائی فیصلہ کر لیں ذرا جلدی سے پھر بتا دیں ہاہاہاہہاہا
پھر پڑھے گا کون :( ویسے اپریل سے کلاسز سٹارٹ ہیں جا تو سکتی ہوں ۔۔بٹ اکیلی نہیں جا سکتی اور میرے لیے لوگ کالج سے چھٹی نہیں کرنے والے نووووووووووووووووووووووووو :( ہیں نا گندے بچے
ویسے ہی سب چلے جو جاتے ہیں گھر میں صرف میں اور امی جان اور بھابی صرف ہوتے ہیں بندہ کبھی چھٹی ہی کر لیتا ہے آفس کالج سے مگر نا جی ہم سے زادا فرض شناس اس دنیا میں کیوں کوئی اور ہو بھلا :( گندے بچے ہیں سب